ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہزاروں اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار، غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا

تل ابیب: ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباؤ کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ 

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج میں خودکشیوں کے واقعات اور ذہنی دباؤ کی شکایات میں اضافہ دیکھنےکو ملا ہے۔ 

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا ایک بیان میں کہنا تھا  کہ ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نےغزہ میں لڑنے سے انکار کر دیا ہے، انہوں نے بتایا کہ فوجیوں نےذہنی دباؤکی وجہ سے جنگی ذمے داریوں سے دستبرداری اختیار کی، فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں