English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب اور امارات کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل

القمر

اسلام آباد:  پاکستان کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں قائم سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل ہو گئیں ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان سفارت خانہ سعوی عرب کے مطابق تکنیکی وجوہات کی بنا پر سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات معطل رہے گی، سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات 29 اور 30 اپریل کو معطل رہے گی۔

پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کے مطابق امارت میں پاکستانیوں کے لیے سفارت خانے میں پاسپورٹ سروس بند ہے، سروس بحال ہوتے ہی کمیونٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے