سندھی پٹھان تصادم کرانے والے “را” کے ایجنٹ گرفتار

ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں‌ نے ٹرانسمیٹر کی لوکیشن کے ذریعے حیدرآباد سے دو افراد کو پکڑا ہے. ملنے والے ثبوتوں‌ سے صاف ظاہر ہوا ہے کہ سندھی پٹھان تصادم کرانے میں‌ یہ لوگ ملوث ہیں. ان دونوں‌ سے پاکستان کے جعلی شناختی کارڈ ملے ہیں جس میں ایک کا نام سکندر خان لاشاری اور مزید پڑھیں

امریکی دوشیزہ کوہستان لڑکے سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی اور امریکی دو شیزہ کوہستان کے سنگلاخ پہاڑوں کے دامن میں پہنچ گئی۔ اپر کوہستان کے عبدالرحمن عرف کوہستانی بابو سے پسند کی شادی کرلی۔ اٹھارہ سالہ لڑکی سے عبدالرحمن کی چھ سال سے فیس بک پہ دوستی چل رہی تھی جو میاں بیوی کے رشتے میں بدل گئی۔ عبدالرحمن مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی مہم، عمران خان جلسے کریں‌ گے

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدراورسابق وفاقی وزیرعلی زید ی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہاہےکہ صوبے میں سوچی سمجھی سازش کےتحت فسادات کروائےجارہےہیں۔ صوبائی صدر نے دعویٰ کیاکہ ہم نے اپنی استطاعت سے بڑھ کر کراچی میں کام کرایا۔ حکمران اس شہرکے ساتھ ناانصافی کرتے آئے ہیں۔۔۔انہوں نے لسانی بنیادوں پرہونےوالےجھگڑوں پرکہاکہ سندھ مزید پڑھیں

صدرالدین شاہ نے لسانی تفرقہ بازی سندھ دشمنی قرار دے دی

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سابق وفاقی وزیر سید صدر الدین شاھ راشدی نے سندھ میں ہونے والی لسانی تفرقہ بازی کو پاکستان اور سندھ دشمنی قرار دیتے ہوے سخت ترین الفاظوں میں مذمت کی ہے. انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ دھرتی امن اور آشتی کی آماجگاہ ہے اور مزید پڑھیں

لاہور میں اقدام قتل واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

لاہور میں تھانہ مانگا منڈی کی حدود میں دن دھاڑے اقدام قتل کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ معمولی تلخ کلامی پر شہری علی رضا کو دن دھاڑے گولی مار دی گئی۔ تھانہ مانگا منڈی نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ کیس کے مرکزی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ڈی پی آو آفس لکی مروت کا افسر فائرنگ سے شہید

لکی مروت کے علاقہ مچن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ شے ڈی پی او آفس لکی مروت میں تعینات پے افسر گل رحمن جاں بحق ہو گئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈی پی او آفس لکی کے پے افسر گل رخمن صبح فجر کی نماز کے بعد واک کے لیے گھر مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات پر خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا ڈیرہ دریا پل بند کر دیا گیا

خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا ڈیرہ دریا پل کنٹینر لگا کر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ پل کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی لائینں لگ گئیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے ملتان جانے والے پھنس کر رہے گئے۔ ٹریفک کی بندش کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ مزید پڑھیں

کراچی کے بلدیاتی نظام کا 1933سے 2022 تک کا سفر

کراچی کے بلدیاتی نظام کی تاریخ غیر منقسم ہندوستان سے شروع ہو تی ہے ۔ انگریزوں نے کراچی میں بلدیاتی نظام کی بنیاد رکھی ،، وقت کے ساتھ ساتھ شہر بڑا ہوا تو نظام میں تبدیلی بھی کی جاتی رہی۔ کراچی بندر گاہ پر تجارتی سر گرمیاں بڑھنا شروع ہوئیں تو 1933 میں انگریز حکمرانوں مزید پڑھیں

بلوچستان میں عمر جاوید کی بازیابی کے لیے آپریشن، 5دہشتگرد ہلاک حوالدار شہید

بلوچستان کے علاقے زیارت میں لیفٹننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے کزن عمر جاوید کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ گزشتہ شب دہشت گردوں کی کمیں گاہ کی صفائی کے لیے سیکیورٹی فورسسز نے خوست کے قریب خلافت پہاڑی علاقے میں آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار خان محمد شہید ہو گئے۔ کارروائی مزید پڑھیں

سندھی قوم پرستوں نے “گو افغانی گو” مہم چلانے کا اعلان کر دیا

سندھ میں افغانی پٹھانوں کے معاملات پر قوم پرست رہنما ڈاکٹر نیاز کالانی نے سندھ بھر میں گو افغانی گو مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے، سکھر پریس کلب میں‌ نیوز کانفرنس میں رواداری تحریک کے رہنما پنہل ساریو، غلام مصطفٰی پھلپوٹو و دیگر بھی موجود تھے. ڈاکٹر نیاز کالانی نے کہا تمام سندھی افغانیوں مزید پڑھیں