شمالی وزیرستان میں‌ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما دوست سمیت فائرنگ سے جاں‌ بحق

شمالی وزیرستان میں‌ جمعیت علمائے اسلام کے ایک اور رہنما کو قتل کر دیا گیا. میرعلی میں موسکی فقیران مسجد کے قریب نامعلوم کار سواروں نے قری سمیع الدین پر فائرنگ کر دی. سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما قاری سمیع الدین ساتھی سمیت جاں بحق ہو گئے. قاری مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ کمی اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا. قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے کا موقع ملا ہے، میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ کبھی عوام سے غلط مزید پڑھیں

کراچی والو تیاری کرلو! آج رات سے بارش کا نیا سسٹم ایک ہفتہ تک برسے گا

بارشوں‌ سے متاثرہ شہر کراچی میں‌ آج رات سے بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہونے جارہا ہے. وقفے وقفے سے بارش کا یہ سلسلہ ایک ہفتہ سے بھی زیادہ جاری رہے گا. اس اسپیل کے مکمل ہوتے ہی اگلا اسپیل 23 جولائی آجائے گا جو شہر پر مزید بارشیں برسائے گا. کراچی کے جن گھروں مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں لسانی فسادات کرانے کی سازش

سندھ باالخصوص کراچی میں ایک بار پھر سے لسانی فسادات کرانے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی کئی دہائیوں سے لسانی اور فرقہ وارانہ آگ کی بھٹی میں جلتا رہا ہے بڑی مشکل سے اس شہر میں سکون قائم ہوا ہے لیکن ایک مرتبہ پھر سے کچھ انتہاپسند طپقات اپنے مفادات کے لیے شہر مزید پڑھیں

حجاج کرام کی واپسی کے لیے پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز

پی آئی اے کی حجاج کرام کو وطن واپس لانے والی پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے کراچی رات ایک بجے پہنچے گی ۔ پی آئی اے کی دوسری پرواز پی کی 739 جدہ سے لاہور 14 جولائی کی صبح 2 بجے پہنچے گی۔ 14 جولائی کے روز پی ائی اے کی 5 پروازیں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں مون سون شجرکاری مہم 3کروڑ75 لاکھ پودے لگائے جائیں گے

محکمہ جنگلات ماحولیات و جنگلی حیات، خیبر پختونخوا کے تحت مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 10 بلین ٹری سونامی پراجیکٹ مون سون شجرکاری مہم کے تحت صوبہ بھر میں 3 کروڑ، 75 لاکھ، 64 ہزار پودے لگائے جائین گے جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔مون مزید پڑھیں

اسلام اباد راولپنڈی میں‌ بھی بارش سے تباہی، گاڑیاں ڈوب گھر بھر گئے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے. نشیبی علاقے زیر آب آگئے، رہاشی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا- جڑواں شہروں میں آج صبح ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیاـ راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جہاں گاڑیاں بھی پانی میں ڈوب مزید پڑھیں

بابرغوری انسداد دہشت گردی عدالت میں‌ پیش، ایم کیو رہنما بے گناہ قرار

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس نے اشتعال انگیز تقریر میں تالیاں بجانے اور سہولت فراہم کرنے کے کیس میں‌ ایم کیو ایم رہنماء بابر غوری کو بے گناہ قرار دے دیا. پولیس نے بابر غوری کو عدالت میں پیش کردیا. پولیس کے مطابق بابرغوری کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ملے. جس پر مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یقینی

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی اتحادی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ اگلے پندرہ دن کے لیے لیوی برقرار رکھی تو جارہی ہے لیکن ساتھ ہی خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ آئی ایم ایف اس پر اعتراض مزید پڑھیں

یوم شہدائے کشمیر 13 جولائی 1931 کو کیا ہوا؟

یوم شہدائے کشمیر 91 سال سے ہر سال 13 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ یہ تاریخی دن کشمیر اور پاکستان کے عوام، دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی مناتے ہیں۔ یہ دن اُن 22 کشمیری مؤذنوں کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہیں 13 جولائی 1931 میں مہاراجہ کشمیر کے سپاہیوں نے مزید پڑھیں