محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز میں شہر میں ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہو سکتی ہیں کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے تین سے چار دن میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ 30 مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سوات اور مانسہرہ میں 2 گاڑیاں ندی میں جاگریں 14افراد جاں بحق کئی زخمی
سوات میں گبین جبہ کے قریب سیاحوں کی پک اپ ندی میں جاگری۔ حادثہ میں 11 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ان افراد کا تعلق ایک ہی گاؤں سے تھا۔ سیر وتفریح سے واپسی پر حادثہ کا شکار ہوئے۔ گاڑی 150 فٹ کی اونچائی سے نیچے ندی میں جاگری۔ لاشیں مزید پڑھیں
عید قرباں پہ پشاور میں جانوروں کی ٹکر سے 500 شہری 723اناڑی قصائی زخمی
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران حیرت انگیز اور دلچسپ اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔ پشاور میں قربانی کے جانوروں کے ٹکر سے 500 سے زائد شہری زخمی ہوئے ہیں۔ پشاور کے 2 بڑے اسپتالوں نے 3 دن کی رپورٹ جاری کی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق بیل کے ٹکر سے 310 مزید پڑھیں
کراچی والوں کے لیے عید کا تیسرا روز کچھ بہتر گزرے گا
کراچی والوں نے پیر کی دوپہر سے کچھ سکھ کا سانس لیا. بارش کا خطرہ دن بھر منڈلاتا رہا لیکن مزید برسات نہ ہوئی جس کی وجہ سے سیلاب کی صورت حال سے نجات ملنے میں آسائی ہوئی. شہر کے کئی علاقوں میں اب بھی پانی کھڑا ہے. کلفٹن ڈیفنس ہو یا، ملیر کورنگی اور مزید پڑھیں
مردان میں پھر پولیس اہل کاروں پر حملہ ایک شہید دوسرا زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پھر پولیس اہل کاروں پر فاٸرنگ کر دی گئی ہے. پولیس کے مطابق اس مرتبہ کاٹلنگ گڑھی ریسٹ ہاؤس کے قریب شرپسندوں نے حملہ کیا۔ فاٸرنگ سے ایک پولیس اہل کار شہید اور دوسرا زخمی ہوا۔ کانسٹیبل عطا اللّٰہ اور کانسٹیبل عنایت سفید کپڑوں میں ملبوس تھے عید کی وجہ مزید پڑھیں
کراچی والوں مسائل ختم نہیں ہوئے بارش کا برسات کا ایک اور شدید اسپل تیار ہوگیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو الرٹ کیا ہے کہ یک اور تیز بارشیں برسانے والا سسٹم کراچی کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق نیا تیز بارشیں برسانے والا سسٹم 18 یا 19 جولائی تک چلے گا۔ اسٹرانگ سسٹم ایسٹرن انڈیا پر موجود ہے ۔ جو راجستھان مزید پڑھیں
پشاور موٹروے پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی 3 مسافر جاں بحق
صوابی انبار انٹرچینچ کے قریب پشاور موٹر وے پر چلتی ہوئی موٹر کار پر آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کےفائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر مکمل قابو پالیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر کار اسلام آباد سے پشاور جارہا تھا مزید پڑھیں
کراچی کی طرف بارشوں کا ایک سسٹم بڑھنے لگا
مون سون بارشوں کا ایک اور تیز بارشیں برسانے والا سسٹم کراچی کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق نیا تیز بارشیں برسانے والا سسٹم 18 یا 19 جولائی تک چلے گا۔ ایک اسٹرانگ سسٹم ایسٹرن انڈیا پر موجود ہے ۔ جو راجستھان سے آگے پاکستان میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں
کراچی میں سیلابی صورت حال شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت
کراچی میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال ہے جس کے پیش نظر شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے. کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مون سون کے سیزن اور بارش کے دوران کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے. بارش سے کراچی ڈوب مزید پڑھیں
بارش سے کراچی ڈوب گیا گھروں اسپتالوں میں پانی داخل
کراچی میں بارش نے تباہی مچا دی ہے. عید کی رات یعنی اتوار کی شب سے جاری بارش کے سبب شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آچکے ہیں. کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے. شہر کے پوش علاقے ڈیفنس اور کلفٹن کے گھروں تک میں پانی داخل ہو چکا ہے. سپرہائی پر بھی پانی مزید پڑھیں