اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر (اے سی ڈی سی) نے آج پاکستان کا یوم دفاع منانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانہ سے ہوا۔ ملک قاسم مصطفی ، مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ماضی میں اتنے مسائل حل نہیں ہوئےجتنا ہم کر رہے ہیں سینیٹر سیف اللہ ابڑو
نوشہرو فیروز میں سینٹر سیف اللہ ابڑو نے بہریاروڈ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعد منعقد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے بعد اس علاقے میں وولٹیج کم ہونے والا مسئلہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوگیا ہے سینٹر سیف اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے وفد کی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں سے ملاقات
جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن کی سربراہی میں ایک اعلی سطح وفد نے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماؤں سے ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی طرف سے بین المسالک ہم مزید پڑھیں
مرحوم صحافی طارق ملک کے ورثا 9 ماہ بعد بھی انشورنس کی رقم سے محروم
دوسروں کے حق کے لیے آواز اٹھانے والے صحافی مرحوم طارق ملک کے ورثا اپنے حق سے محروم ہیں۔ سینیئر صحافی طارق ملک نے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنش کروا رکھی تھی۔ مرحوم صحافی نے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواب دیکھے رکھے تھے۔ طارق ملک جانتے تھے صحافت میں مزید پڑھیں
سائلین کے لیے اسلامآباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد
وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت 93 کورٹس پر مشتمل ہوگی۔ اسلام آباد میں سائلین کو انصاف کی فراہمی کے لیے مارکیٹ ایریا کو عدالت بنایا ہوا ہے جہاں نہ تو جج صاحبان کے لیے کوئی سہولت ہے اور نہ ہی مزید پڑھیں
تجزیہ کار و صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کرگئے
سینئر تجزیہ کار اور افغان امور کے ماہر رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کرگئے مرحوم کئی ماہ سے علیل تھے۔ رحیم اللہ یوسفزئی 10 ستمبر 1954 کو پیدا ہوئے انہیں القاعدہ کےسربراہ اسامہ بن لادن کے انٹرویو کی وجہ سے کافی شہرت ملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے طالبان کے مزید پڑھیں
” پاکستان کی نئی صنعتی پالیسی” کے پیداوار اور مزدوروں پر اثرات
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے مرکز برائے اسٹریٹجک پرسپیکٹو (سی ایس پی) نے 9 ستمبر 2021 کو “میک ان پاکستان: پاکستان کی نئی صنعتی پالیسی” کے عنوان سے ایک ویبینار کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر کلیدی اسپیکر وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ تھے۔ ویبینار کے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں ایک گھنٹہ کی موسلا دھار بارش، موٹرسائیکلیں ڈوب گئیں
راولپنڈی میں ایک گھنٹہ کی موسلادھار بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا، اندرون شہر کے چھوٹے نالوں کی صفائی نہ ہونے سے بوٹر بازار، موتی بازار، موچی بازار میں پانی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی طور پر 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے مزید پڑھیں
افغانستان کی بدلتی صورت حال نے پاکستان چین کو اور زیادہ قریب کردیا
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنہ پاکستان اسٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے “علاقائی صورت حال اور پاک چین تعاون کی ترقی” پر پہلا پاک چین تھنک ٹینک فورم کا اہتمام کیا۔ آئی ایس ایس آئی میں سی پی ایس سی اور چین کے انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں
کراچی میں بارش سے مکان گر گیا بچوں سمیت چار افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون ایم پی آر کالونی میں گھرکاکچھ حصہ گرنے سےتین بچے اورخاتون جاں بحق ہوگئی ۔شہرمیں دوسرے نمبرپرسب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاون میں سینتیس ملی میٹریکارڈکی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونےوالی خاتون بچوں کی ماں ہے۔چاروں لاشوں کوعباسی شہیداسپتال منتقل کردیاگیا۔محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق شہرمیں سب سے زیادہ بارش سرجانی مزید پڑھیں