حکومت نے پٹرول 1 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا کر دیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 118 روپے 30 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 1 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 115 روپے 03 پیسے فی لٹر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
تحریک انصاف کے دور حکومت میں قرضے 180 کھرب سے بھی بڑھ گئے
پاکستان کے مجموعی قرضے اور واجبات 478 کھرب 29 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران قرضوں کے بوجھ میں 32 کھرب 37 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ قرضے اور واجبات جی ڈی پی کے 100.3 فیصد تک پہنچ گئے، تین سال میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 118 اموات، مریض بھی بڑھ گئے
کورونا وائرس سے پاکستان میں اموات پھر بڑھنے لگے ہیں۔ 30 اگست کو ملک بھر میں مزید 118 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ اسی طرح مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 95 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ عوام نے اگر احتیاط نہ برتی تو مزید پڑھیں
امریکی فوجیوں کو پاکستان کے لنگر خانوں میں کھانا کیوں دیا جارہا ہے؟
سوشل میڈیا پر امریکی فوجیوں کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ یہ تصویر تحریک انصاف کے بڑے سوشل میڈیا اکاونٹس سے ٹویٹ ہورہی ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لنگر خانے کے ایک میز پر بیٹھ کر امریکی فوجی کھانا کھارہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی میز کے ٹھیک پیچھے لنگر خانے کا بورڈ لگا مزید پڑھیں
پاکستانی امریکن خاتون کا سب سے لمبےبال عطیہ کرنے کا ریکارڈ
نیویارک سے غالب عباس امریکہ میں پاکستانی نژاد خاتون نے 6 فٹ 3 انچ بال عطیہ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ دنیا بھر میں ایسے کئی لوگ پائے جاتے ہیں جو سخاوت میں اپنی مثال آپ ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں ورجینیا سے تعلق رکھنے والی خاتون زہاب کمال خان نے منفرد پاکستانی مزید پڑھیں
بہاولنگر میں شجر کاری مہم
بہاولنگر سے سید سمیع الحق بخاری ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے جال والا روڈ بہاولنگر میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار کے ہمراہ خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام کے موقع پر “ہر بشر دوشجر” کے تحت پودے لگائے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان منیر بخاری، محکمہ جنگلات ودیگر محکموں کے افسران مزید پڑھیں
کورونا کی وجہ سے کراچی میں تمام کاروبار بند لیکن پی ڈی ایم کے سیاسی جلسہ کا پنڈال سجاد یا
کراچی میں عوام اور خواص کےلیے حکومت کی ترجیحات پہلے ہی الگ الگ رہی ہیں لیکن دور کورونا میں بھی پالیسیاں مختلف رکھی گئی ہیں۔ آج شہرقائدمیں سیف ڈےہے،یعنی گھرپررہیں محفوظ رہیں۔ شہرکے تمام تجارتی اورصنعتی علاقے بندہیں۔ سیف ڈے پرچھوٹی دکانوں اورپتھاروں کوبھی کاروبارکرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ صرف مخصوص اورایمرجنسی شعبوں مزید پڑھیں
کورونا کیسز میں اضافہ، 27 شہروں میں ایس او پیز کا سخت اطلاق شروع
بڑھنے کورونا کیسز کے پیش نظر ملک حکومت پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ این سی او سی نے ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار مزید پڑھیں
افغان آرمی کو تربیت کی پیشکش کی لیکن وہ بھارت چلے گئے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے برعکس تھا۔ افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال اور ہمیں درپیش قومی سلامتی کے مسائل اور کسی قسم کے عدم استحکام سے نمٹ رہے ہیں،پاکستان افغانستان میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے مزید پڑھیں
طالبان کو امداد کے بجائے راہداری تجارت کیلئے پاکستان ایران پر انحصار کرنا ہوگا
افغانستان میں بدلتی ہوئی صورت حال پر انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) کے مرکز برائے افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (کیمیا) نے “افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورت حال” پر ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ تمیم عیسی انسٹی ٹیوٹ آف وار اینڈ پیس اسٹڈیز (آئی ڈبلیو پی ایس) کابل کے بانی مزید پڑھیں