ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی

حکومت نے پٹرول 1 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا کر دیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 118 روپے 30 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔
ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 1 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 115 روپے 03 پیسے فی لٹر مقررکر دی گئی ہے۔
مٹی کا تیل 1روپے 50 پیسے فی لٹر کم کردیا گیا ، مٹی کاتیل 86 روپے 80 پیسے فی لٹر میں فروخت ہو گا۔
ائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کمی کی گئی، لائٹ ڈیزل کی قیمت 84 روپے 77 پیسے فی لٹر ہو گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں