عزاداری یا تجارت؟ دین فروشوں نے غم حسین علیہ السلام کو دھندا بنالیا

تحریر عزادار عزاداری سیدالشہدا کے لیے فرش عزا دنیا بھر میں صدیوں سے بچھائے جارہے ہیں۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والیہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری بڑی قربانیوں کے بعد یہاں تک پہنچی ہے۔ اس میں علمائے حق کا اہم کردار رہا ہے لیکن آج کے ڈیجیٹل دور میں سب کچھ مزید پڑھیں

رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے جانے کی منظوری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی کا استعفی منظور ہونے کے بعد سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کو چیئرمین بنائے جانے کا قومی امکان ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے رمیز راجہ کے نام کی منظوری دے دی ہے رمیز راجہ 92 کے کرکٹ‌ ورلڈ کپ کی مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سندھ بھر میں ویئر ہاوس بنانے کا منصوبہ

نواب شاہ سے اسد بخاری نواب شاہ میں وزیر اعلیٰ سندھ کے صوبائی مشیر برائے رلیف اینڈ ریھیبلیٹیشن ڈپارٹمنٹ حاجی رسول بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ممکنہ قدرتی آفات کے نقصانات کے پیش نظر محکمے کی جانب سے عوام کو فوری امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سندھ کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب کے بجائے کینیا پہنچادیا۔

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو کورونا وائرس کی وجہ کینیا پہنچادیاجہاں انہیں قرنطینہ میں ڈال دیا گیا۔مسافر پاکستان سے کنیکٹنگ فلائٹ سے سعودی عرب جارہے تھے لیکن پاکستانی مسافر نیروبی پہنچ گئے۔ سعودیہ عرب نےپاکستانی مسافروں کو داخلے سے روک دیا۔ 100 سے زائد پاکستانی مسافروں کو نیروبی میں 14 دن کے مزید پڑھیں

کراچی میں ایم اے جناح روڈ میڈیسن مارکیٹ کے گوداموں میں واردات

کراچی میں رات گئے سچل میڈیکوز، موسانی میڈیکوز، ایف اینڈ ایچ میڈیکوز اور نورانی میڈیکوز میں رات کوملزمان نے 5 دکانوں اور ایک گودام کے تالے توڑ کر لوٹ مار کی اور 20 لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ملزمان نے میڈی سروسز کے گودام اور دکان پر بھی تالے کاٹ کر سامان نکال مزید پڑھیں

کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی کا ڈی ایچ کیو اسپتال اراضی ریکارڈ سنٹر اور سبزی منڈی کا دورہ

پاکپتن میں کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی کا ڈی ایچ کیو اسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیااور ڈی ایچ کیو اسپتال میں علاج کے لیے آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ پاکپتن میں مریضوں کے لیے تمام مزید پڑھیں

بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

رپورٹ:ابوتراب ترابی حکومت پنجاب کی ہدایت پر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے،تعیناتی کی منتظر شفق سلیم کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن،سیکرٹری(ڈی آر ٹی اے)غیاث الدین احمد کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کر مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،کیپٹن کاشف شہید 2 جوان زخمی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی دھماکے سے پاک فوج کا کیپٹن کاشف شہید اوردو جوان زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں گچک کے علاقے ٹوبو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشت گردوں کی جانب سے لگائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا ئی۔ کیپٹن کاشف شہید اور مزید پڑھیں

پنجاب میں نوجوان اغوا، ملزمان نے مونچھیں موڈ کے لیڈیز کپڑوں میں ڈانس کراتے رہے

پتوکی کے نواحی گاؤں جاگوالہ کے رہائشی 25 سالہ نوجوان وقاص کے ساتھ ظلم کی نئی داستان رقم کردی گئی۔ ملزمان نے اغواء کر کے مونچھیں اور داڑھی مونڈھ کر میک اپ کروا کر لڑکیوں کے کپڑے پہنا کر ڈانس کرواتے رہے اور تشدد کرتے رہے۔ وقاص پر موبائل چوری کا الزام لگا کر گاؤں مزید پڑھیں

چنیوٹ کے قبرستان سے مردے نکالنے کا انکشاف

چنیوٹ کے نواحی علاقہ تاجہ بیر والا میں مبینہ طور پر قبروں سے مردے نکلالنے کا انکشاف،تاجہ بیر والا کے علاقہ میں مبینہ طور پر قبروں سے مردہ نکالتے ہوئے 2 جعلی عامل کو شہریوں نے پکڑ لیاجبکہ ایک عامل فرار،تاجہ بیر والا میں جعلی عامل قبروں کو کھود کر مردے نکالنے لگے۔ ایف آئی مزید پڑھیں