تفتان سے سلیم ساسولی پاک ایران سے متصل ضلع چاغی کے شہر نوکنڈی میں سیندک پراجیکٹ کے تعاون سے صفائی مہم کا آغاز کیا گیا ہے شہر کے مختلف جگہوں سے کوڑا کرکٹ اور کچرے کے ڈھیر کی صفائی کیا جارہا ہے۔ سیندک پراجیکٹ کے ایم ڈی حاجی رازق سنجرانی کی کوششوں سے سیندک پراجیکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
چین نے گوادر حملے پر تشویش ظاہر کردی حکومت جامع حکمت عملی اپنائے
گوادر میں چینی انجنیرز کے قافلے پر خود کش حملہ کے ردعمل میں اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا بیان سامنے آگیا۔ سفارت خانہ کا کہنا گوادر ایکسپریس وے منصوبے پر کام کرنے والے چینی عملے کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک چینی شہری زخمی، دو بچےجاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے مزید پڑھیں
گٹکا بیچنے اور کھانے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز
پاکپتن سے محمود احمد رضا انسانی زندگی کے مضر ممنوعہ گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آپریشن شروع کردیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے بجلی چوک کارخانہ روڈ پر پان شاپ پر چھاپہ مار کے 12 ہزار 600 گٹکے کے ساشے تلف کردیے۔ مزید دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے اور مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید کو 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
20 اگست 2021: پاکستان کے بہادر سپوت، اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے کمسن ترین پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے پچاسویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک مختصر دستاویزی فلم جاری کی ہے۔ پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید مزید پڑھیں
سانحہ شہدائے کربلا پر فضا سوگوار، 72 شہدا کی قربانیوں کو شہر شہر خراج
شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گاؤں گاؤں شہر شہر جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ملک بھر کی مرکزی امام بارگاہوں سے شبیہہ علم و زوالجناح لیے محبان آل رسول کربلا کا ذکر عام کر رہے ہیں۔ 10 محرم 61 ہجری کو دشت کربلا میں یزیدی فوج نے آل رسول مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیاحت کو نقصان پہنچانے کی سازش ، سیاحوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم
خیبرپختونخواہ میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے حکومت کوششیں کر رہی ہے۔ اسی لیے ملک بھر سے سیاح پختونخواہ کی طرف جارہے ہیں۔ ایسے میں وہاں سیاحوں کو لوٹنے والے گروہ بھی سرگرم ہو چکے ہیں۔ آئی جی پولیس معظم جا انصاری نے کہا ہے لوئر دیر اور چکدرہ میں 5 اگست کو سیاحوں مزید پڑھیں
تخفیف اسلحہ سے متعلق کانفرنس، بڑی طاقتیں کیا کر رہی ہیں؟
جنیوا میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر خلیل ہاشمی نے ویب ٹاک میں “اسلحہ سے متعلق کانفرنس (سی ڈی) میں مباحثہ: پاکستان سے ایک نظریہ” پر کہا ہے کہ “پاکستان کے نقطہ نظر سے تخفیف اسلحہ سے متعلق کانفرنس (سی ڈی) تنہائی میں کام نہیں کرتی۔ یہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
تفتان سے سلیم ساسولی پاک ایران کے سرحدی کمیٹی کا اجلاس تفتان سے متصل ایرانی سرحدی علاقہ میرجاوا کی حدود میں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس میں 8 رکنی پاکستانی وفد کی قیادت ڈپٹی کمشنر چاغی آغا شیرزمان نے کی جس میں سول انتظامیہ، لیویز فورس، پولیس، فرنٹیئر کور، این ایل سی اور پاکستان مزید پڑھیں
وزیر اعلی سندھ نے محرم الحرام میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے پوری کوشش کی ہے اس خطرات کو فیس کرنے کیلئے سخت سے سخت انتظامات کیئے عاشورہ کے موقع پر انتظامات سخت سے سخت کرنے پر لوگوں کو تکلیف اور پریشانی ہوتی ہے۔ایسی صورتحال پر عوام سندھ حکومت سے تعاون کریں یوم عاشورے پر امن مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی طالبان کے خلاف بول پڑٰیں
سوات میں دہشت گردی کا نشانہ بنننے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی طالبان کے خلاف افغان عوام کے حق میں بول پڑیں۔ ملالہ کہتی ہیں افغانستان کی صورت حال پر انتہائی کرب میں مبتلا ہیں باالخصوص عوام کی حالت پر انہیں رحم آتا ہے۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ انسانی المیہ سے مزید پڑھیں