کراچی جے ایس بینک واردات کی ماسٹر مائنڈ خاتون رقم بٹورنے کے ساتھ بینک ملازمین کو بھی معقول حصہ دیا۔ مبینہ ماسٹر مائنڈ خاتون مختلف اوقات میں دونوں برانچز میں عملے کو کچھ نہ کچھ جیب خرچ بھی دیتی رہیں۔ گرفتار ہونے والے نوجوان کے اکاؤنٹ میں 24 لاکھ روپے موجود ہونے کا انکشاف ہوا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
محرم الحرام کا آغاز ہو گیا
یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا۔مقدس اسلامی ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور یوم عاشور اگلی جمعرات 19 اگست 2021 کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو کوئٹہ میں چاند دیکھنے کا اجلاس منعقد ہوا اس میں اعلان کیا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔پاکستان مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں
خلیج فارس صورت حال پر ایران کے سفارت خانہ کی پاکستانی میڈیا سے اپیل
ایران نے بحیره عرب اور خلیج فارس میں بحری جہازوں پر حملوں اور سیکیورٹی سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر مشکوک قرار دیا ہے۔ پاکستان میں ایرانی سفارت خانہ نے اپنے بیانیے میں موجودہ صورت حال میں خواہش ظاہر کی ہے کہ مخصوص سیاسی اغراض کے لئے میڈیا کے ذریعہ کسی قسم کی فضا مزید پڑھیں
پاکستان کو مسلکی ریاست میں بدلنے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اسے مسلکی ریاست میں بدلنے کی کوشش کرنے والوں کے مقدر میں ناکامی کے سوا کچھ نہیں۔ نواسہ رسول ﷺ کی مجالس مزید پڑھیں
محرم کا چاند نظر آ گیا
یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا۔مقدس اسلامی ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور یوم عاشور اگلی جمعرات 19 اگست 2021 کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو کوئٹہ میں چاند دیکھنے کا اجلاس منعقد ہوا اس میں اعلان کیا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔پاکستان مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں
بینک کے لاکرز میں اصل زیورات آرٹیفشل سے تبدیل کئے جانے کا انکشاف
جے ایس بینک میں رکھے سونے کے زیورات پیتل کے زیورات سے تبدیل کرنے کے معاملہ کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ گرفتار آپریشن مینیجر ذولفقار جونیجو نے کیس کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا لیکن عدالت نے ملزم ذوالفقار کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سرینا ہوٹل پر دھماکا2 پولیس اہلکار شہید کئ زخمی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سرینا ہوٹل چوک پر دھُماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے دو پولیس اہلکار کار شہید اور اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں اس سے پہلے بھی دھماکا کیا جا چکا ہے۔
کورونا لاک ڈاون کے حوالے سے سندھ حکومت کے نئے احکامات جاری، لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان
کراچی کی تمام مارکیٹس شاپنگ مالز رات 8بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔جمعہ اور اتوار سیف ڈیز کے موقع پر کاروبار بند ہوگا۔دودھ ادویات پیٹرول پمپ ، سبزی گوشت کی دکانوں پر اوقات کار کی پابندی نہیں ہوگی۔ ریسٹورانٹس کو رات 10بجے تک آوٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت، ان ڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی۔آوٹ مزید پڑھیں
بی آر ٹی مرکزی راہداری روٹس پر مزید 20 بسیں شامل
بی آر ٹی مرکزی راہداری روٹس پر 20 بسوں کو شامل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق مرکزی راہداری پر اضافی بسوں کا فیصلہ عوام کا بی آر ٹی پر انحصار اور یومیہ سفری اعدادوشمار میں اضافے پر کیا گیا۔ بی آر ٹی آپریشنز میں روٹس اور بسوں کی تعداد کا تعین مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں افغان نمائندے کا گمراہ کن پراپگنڈہ پاکستان نے مسترد کردیا
پاکستان نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کے نمائندے کا گمراہ کن پراپگنڈہ مسترد کردیا ہے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونے والی بحث کا بغور مشاہدہ کیا ہے۔ افغانستان کے قریب ترین ہمسائے کے طورپر پاکستان کو مزید پڑھیں