تحریر ایم آئی ملک کشمیر خوبصورتی میں جنت نظیر ہے۔۔ بے نظیر خوبصورتی والی یہ وادی اور یہاں کے مکین نہ جانے کس کی جرم کی سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ سر سبز و شاداب وادی آئے روز کسی نہ کسی باپ ، بیٹے کے خون سے سرخ ہوجاتی ہے۔ ان وادیوں چڑیا اور بلبل کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
موجودہ سیٹ اپ سے نمٹنے کے لئے کیا اہم منصوبہ بنایا جا رہا ہے؟
رپورٹ علیم عثمان تین سال کے لیے نگران سیٹ اپ بنا نے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع ہو گیا ھے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے مطالبے کی روشنی میں “سی پیک” اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ھے مزید پڑھیں
جہنم کے 730 دن: کشمیر محاصرے میں
جہنم کے 730 دن: کشمیر محاصرے میں “کشمیری قربانی کرنا جانتے ہیں” یہ بات وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں انڈیا اسٹڈی سینٹر (آئی ایس سی) کے زیر اہتمام “جہنم کے 730 دن: کشمیر زیر محاصرہ” کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ 4 اگست مزید پڑھیں
شوکت خانم اسپتال آئندہ سال کراچی میں کھول دیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کے کراچی میں شوکت خانم ہسپتال زیر تعمیر ہے اسپتال آئندہ سال دسمبر میں کھل جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے سوشل اکاونٹ ٹوئٹر پہ کراچی میں زیر تعمیر اسپتال کی تصاویر شئر کی اور لکھا کہ شوکت خانم اسپتال لاہور کے اسپتال سے بڑا اور جدید ترین مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے بغیر شناختی کارڈ بالغ افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا
سندھ میں ایسے افراد جن کے پاس شناختی کارڈ موجود نہیں ہے ان افراد کو محکمہ صحت سندھ نے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگوانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ شناختی کارڈ نہ ہونے پر وہ افراد اپنی دستاویزات ثبوت کے ساتھ دیکھا کر ویکسین لگوا سکتےہیں۔ کراچی میں اب تک 2ہزار افراد کو بائیو مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر نچلے درجہ کا سیلاب، متعدد بستیاں زیر آب
لیہ سے فہیم منجوٹھہ حالیہ مون سون بارشوں سے دریائے سندھ میں آنے والے سیلاب نے لیہ کے مقام پر تباہی مچا دی، لیہ کے نشیبی علاقوں میں سیلابی پانی فصلات میں داخل ہونے سے مکینوں کی سونا اگلتی فصلات تباہ ہوگئیں جبکہ مکانات بھی شدید متاثر ہورہے ہیں۔۔ 3 لاکھ 4ہزار کیوسک پانی کے مزید پڑھیں
حلیم عادل شیخ پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عنایت علی رند
نواب شاہ سے اسد بخاری سابق ممبر صوبائی اسمبلی و پی ٹی آئی سندھ کے جوائنٹ سیکریڑی عنایت علی رند کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پر حملہ کیا گیا پولیس حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کررہی ہے پیپلز پارٹی ہم سے معافی مانگے ورنا ہم مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بارش کی غیرسنجیدہ کوریج پر پیمرا کا نیوز چیلنز کو خط
اسلام آباد میں بارش کے بعد ہونے والی تباہی اور اموات کی نیوز چینلز پر کوریج نے حکومت مسلسل ناراضی کا اظہار کر رہی تھی لیکن اب پیمرا نے ٹی وی چینلز کو باقاعدہ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نیوز چینلز سے کہا ہے کہ انہیں موسمیاتی تبدیلی اور مزید پڑھیں
قطر نے پاکستان کے لیے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا
قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے سبب پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی مسافروں کے لیے اب ہوٹل قرنطینہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ایران میں کورونا کی واپسی 2 ہفتہ کا سخت لاک ڈاؤن فوج طلب پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ مزید پڑھیں
مری کی شاہراؤں سے آگاہی بورڈ غائب، سیاحوں کو مشکلات کا سامنا
مری سے راجہ عثمان علی محکمہ ہائی وے مری کی لا پرواہی کے باعث ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کو شدید پریشانی کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔ ایکسپریس وے سے مری شہر کی طرف مسیاڑی چوک سے مری، لارنس کالج گھوڑا گلی، مری امپروومنٹ ٹرسٹ،جھیکاگلی اور شہر کی طرف آنے والے اہم ترین روڈ پرسیاحوں مزید پڑھیں