پاکستان پیپلز پارٹی میں ملک بھر سے سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان کی بڑی قدآور شخصیات اور مسلم لیگ کے کئی رہنما پیپلز پارٹی سے تعلق جوڑ چکے ہیں۔ اہم رہنماؤں میں مسلم لیگ سے جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ، سردار چنگیز ساسولی، کشور احمد جتک، نواب ثنااللہ زہری، میر عبدالرحمان زہری، نواب مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کورونا ویکسین زندگی کی ضمانت نہیں، آفتاب عثمان بھی نہ بچ سکے
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین بھی ڈیلٹا وائرس ویرئینٹ سے بچانے میں ناکام دیکھائی دے رہی ہے۔ پچھلے چند ماہ کے دوران باالخصوص چند ہفتوں میں ویکسنیشن کروانے والے بھی موت کی آغوش میں جارہے ہیں۔ پاکستان میں ٹیلی ویژن چینلز انڈسٹری کھڑی کروانے میں مدد دینے والے آفتاب عثمان بھی 6 اگست مزید پڑھیں
جہانگیر ترین گروپ کے خلاف نہ بولنا فردوس عاشق اعوان کو مہنگا پڑگیا
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ایک بار پھر استعفی لے لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت پہلے وفاق اور اب پنجاب سے بھی انہیں ہٹا دیا گیا۔ ذرائع نے خبروالے کو بتایا ہے فردوس عاشق اعوان پارٹی کے اندر جاری جنگ کی ایندھن بنی ہیں۔ تحریک انصاف کے دیگر مزید پڑھیں
اسلام آباد سپر میں سیکنڈ کپ کافی کمپنی کی کافی سے کیڑا نکل آیا
اسلام آباد میں پچھلے کچھ وقت سے بڑی بڑی انٹرنیشنل فوڈ اور کافی شاپس کی چینز کھل رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے دارلحکومت کا ماحول ہی تبدیل ہو گیا ہے۔ لوگوں کو کھلی فضا اور بہتر ماحول میں دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ بیٹھنے کا اچھا ماحول میسر آرہا ہے۔ یہی وجہ ہے مزید پڑھیں
اسلامی ممالک تنظیم او آئی سی کا وفد اہم دورہ پر آزاد کشمیر روآنہ
اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے مستقل آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق کے وفد نے مقبوضہ کشمیر پر پانچ اگست کو بھارتی حکومت کی جانب سے شب خون مارے جانے کو دو سال ہونے پر پاکستان کا اہم دورہ کیا ہے۔ وفد اب اسلام آباد سے دو روزہ دورہ پر مظفر آباد چلا مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کون ہیں؟
سردار عبدالقیوم نیازی کا تعلق ضلع پونچھ کی تحصیل عباس پور کے دولی خاندان سے ہے۔ یہ خاندان مغل قوم کی ذیلی شاخ ہے۔ نیازی ان کا تخلص ہے جس سے ایک دلچسپ کہانی جڑی ہے۔ 90 کی دہائی کے اوائل میں سردار عبدالقیوم نیازی پونچھ کی ضلع کونسل کے ممبر تھے اور مسلم کانفرنس مزید پڑھیں
او آئی سی کے وفد کی یوم استحصال کشمیر پر پاکستان آمد
او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے 13 ممبران نے پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ وفد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ اور وزیر برائے امور کشمیر سے بھی ملاقاتیں کی گئیں۔ وفد میں متحدہ عرب امارات ، ترکی ، تیونس ، مراکش ، آذربیجان ، ملائشیا ، مزید پڑھیں
چینی شہریوں پر داسو حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے
داسو واقعہ میں بھارت اوربھارتی انٹلی جنس ادراہ کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی پیک کو سبوتاژکرانے کے منصوبے کےلے 3ارب سے زیادہ رقم محتص کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق داسو واقعہ میں چائینز کو ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ بھارت میں تیارکیا گیا تھا۔ بھارت نے افانستان میں اپنے قونصل مزید پڑھیں
کرائمز اینڈ ٹیرازم جرنلٹس فورم کی جانب سے پولیس شہدا کے لیے پیکیج
کرائمز اینڈ ٹیرازم جرنلٹس فورم کی صدر کابینہ اور ممبران کی جانب سے شہداء پولیس کو حراج تحسین پیش کرنے کےلے دو شہید فیملی کےلیے پیکجز سمیت نقد رقم فراہم کی گئی۔ شہدانے ہمارے ملک اور اس دھرتی کےلیے قربانی دی ہے ان کے اہل خانہ کے غم میں صحافی برادری بھی برابر کی شریک مزید پڑھیں
ایل او سی کے اُس پار
تحریر: عمید اظہر دور حاضر میں گلوبل وارمننگ، قحط سالی اور کورونا وائرس نے دنیا کی فیصلہ ساز قوتوں کو باور کروا دیا ہے کہ انسانیت کی بقا کا دارومدار امن اور یکجہتی سے جڑا ہے۔ اگر انسانیت کو بچانا ہے کہ تمام مسائل کو حل کرکے ایک میز پر بیٹھنا ہوگا۔ سوچنا ہوگا کہ مزید پڑھیں