ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا جاوید اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ داسو واقعے میں خودکش حملہ کیا گیا، حملہ آور کا تعلق افغانستان سے تھا ۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ظالم استکباری قوتوں نے پوری دنیا کا امن داؤ پر لگا دیا، ایم ڈبلیو ایم
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے محرم الحرام ظالم کے مقابلے میں مظلوم کی فتح کے اظہار کا مہینہ ہے۔آج پوری دنیا میں دو گروہ برسرپیکار ہیں۔ایک طرف مظلومین جہاں ہیں اور دوسری طرف ظالم استکباری قوتوں نے پوری دنیا کے امن کو داؤ پر لگا مزید پڑھیں
موسمیاتی بحران کے اثرات کم کرنے کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے
سینٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹو (سی ایس پی) ، انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے 12 اگست 2021 کو “آب و ہوا کے بحران کے اثرات کم کرنے کی حکمت عملیوں” کے عنوان سے ایک ویبینار کا اہتمام کیا۔ مسٹر علی توقیر شیخ ، موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے ماہر مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم کا پانچواں توسیع منصوبہ، وزیراعظؐم آج سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیر اعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ منصوبہ 807 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ ورلڈ بنک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک منصوبے کی تعمیر کے لئے مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ منصوبہ محض 3 سال کی قلیل مدت میں 2024 تک مزید پڑھیں
مریم نواز بیٹے کی شادی گوالمنڈی میں کرتی تو کھانا میں دیتا، مشیر داخلہ
مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نا جانے آپ کیا کہنے کی کوشش کر رہی ہیں . حقیقت یہ ہے کہ آپ ایک مجرم ہیں جو ضمانت پر ہے. آپ کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری 13 اور 14 اگست کو سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ایس ایچ او دفعہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں دھماکے کرکے دہشتگرد عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتی، فرحان غنی
بولان سے ارشاد لاشاری پاکستان پیپلز پارٹی کچھی کے صوبائی رہنما رئیس فرحان غنی جمالی نے کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ایسی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے اور سیکورٹی اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ پورے ملک مزید پڑھیں
کراچی میں چوری کی ایک اور بڑی واردات
کراچی میں چوری کی ایک اور بڑی واردات سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور 20 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا۔نجی سیکورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈیلیور کرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز کچھ رقم لے کر نیچے اترے تو ڈرائیور وین لے کر فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے محرم کی مجالس کے دوران بھی بجلی غائب کرنے کا سلسلہ نہیں روکا
شہرقائد کے باسیوں کو ہر اہم موقع پر اذیت دینے کی کے الیکٹرک نے روایت برقرار رکھی ہے۔ کے الیکٹرک کسی بھی مذہبی یا قومی تہوار اور اہم مواقع پر صارفین کو تنگ کرنا نہیں بھولتی۔ محرم الحرام کی آمد کے باوجود شہر میں بجلی بحران دور نا ہو سکا۔ ہائی لاسز ایراز کے نام مزید پڑھیں
پانچ دن کی بندش کے بعد طالبان نے پاکستان افغان چمن بارڈر کھول دیا
چمن سے رپورٹر عبدالخالق ا چکزئی چمن پاک افغان بارڈر افغان طالبان کی جانب سے 5 روزہ بندش کے بعد کل سے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھولا رہے گا۔آل پارٹیز جن میں جمعیت علماء اسلام، پشتونخوا امیپ، بلوچستان عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی پی ٹی ایم جمعیت علماء اسلام این ال انجمن تاجران و مزید پڑھیں