پی آئی اے کے 2طیارےکئی گھنٹوں سےکابل ائیرپورٹ پر کھڑے ہیں

‏افغانستان کا بل میں پی آئی اے کے 2طیارےکئی گھنٹوں سےکابل ائیرپورٹ پر کھڑے ہیں۔انھیں پرواز کرنےکی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔پاکستان سمیت مختلف ممالک کےسفارتکار پروازوں میں موجود ہیں. ائیرپورٹ کا رن وےامریکی فوج کےکنٹرول میں ہے 4 سی 130طیارےاور ہیلی کاپٹر رن وےپر موجود ہیں. ائیرٹریفک بھی امریکی کنٹرول کر رہےہیں

بلوچستان میں14 اگست یوم آزادی امن و امان سے منایا گیا،لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوئٹہ میں محرام الحرام میں سیکورٹی کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں بلوچستان بھرمیں محرم الحرام کے حوالے سے 6 ہزار سیکورٹی اہکار تعینات کیے جائیں گے۔جو دسویں محرم الحرام کو کوئٹہ شہر میں 6 ہزار سیکورٹی اہلکار تعیمات رہےگئے۔محرم الحرام کے دوران علاقوں میں پاک فوج مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 67 اموات، سندھ اور پنجاب زیادہ متاثر

کورونا وائرس کے وار پاکستان میں بڑھتے جارہے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔ زیادہ تر اموات صوبہ سندھ اور پھر پنجاب میں ہوئیں۔ 14 اگست کو بھی ملک بھر میں 54 ہزار 204 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3ہزار 711 کے مزید پڑھیں

سیدہ ہما جعفری کے نام ایک خط ” السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین”

میں نے تمہیں خط لکھنے کا ارادہ کیا تو کافی دیر میری انگلیاں کيی-بورڑ پہ چلنے سے رکی رہیں۔ سوچ رہا تھا کہ اس مہینے کے پہلے عشرے کی پانچویں رات کو ابتداء میں آپ کو مخاطب کروں تو کیسے کروں؟ پھر خیال آیا کہ تمہارا طریق تو یہ تھا کہ تم ان راتوں میں مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں‌ جشن آزادی کی تقریب

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں سفیر اعزاز احمد چوہدری ، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی ، سفیر خالد محمود ، چیئرمین بی او جی آئی ایس ایس آئی ، پانچ سینٹرز آف مزید پڑھیں

ٹھٹھہ کے علاقے غلام اللہ میں انسانی عمل نے شیطانیت کو بھی شرما دیا

ٹھٹھہ میں شیطان صفت درندوں نے غلام اللہ کے قبرستان میں مدفون خاتون کی نعش کو قبر سے نکال کر بے حرمتی کرکے پھینک کر فرار ہوگئے گاوں اشرف چانڈیو کے رہائشی مرحومہ خاتون کی ایک دن قبل ہی تدفین غلام اللہ قبرستان میں ہوئی تھی۔ شیطانوں نے میت کو قبر سے باہر نکال کر مزید پڑھیں

کویت میں جشن آزادی پر خون کے عطیہ کا کیمپ

کویت سے محمد عرفان شفیق پاک ڈونرز کی جانب سے 14 اگست، یوم آزادی کی مناسبت سے عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد العدان بلڈ بنک میں کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگر قومیتوں کے افراد نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔ کورونا وباء کے پیش نظر وزارت صحت کی جانب سے مزید پڑھیں

جشن آزادی پر جھل مگسی اور گوادر میں ریلی

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری ملک بھر کی طرح جھل مگسی کے ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں جشنِ آزادی پر ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی قیادت میں ڈی سی آفس سے سرکٹ ہاؤس تک ریلی نکالی گئی۔ سرکٹ ہاؤس میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی شرجیل نور چنہ نے پرچم کشائی کی اور پولیس کی مزید پڑھیں

14 اگست کو پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔پشاور میں بی ڈی یونے 15 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔نواحی علاقے ارمٹر بالا میں بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ بارودی مواد بجلی کے ٹاور کے ساتھ نصب کیے گئے تھے۔موادکو دو پریشر کوکر کے اندر رکھے گئے تھے بارودی مواد کو ٹائم ڈیوائس سے مزید پڑھیں

کیا یوم آزادی پر صرف جشن، شور شرابا اور روائیتی پروگرام کافی ہیں؟

یوم آزادی کی تقریبات ملک بھر میں صبح سویرے سے شروع ہو جاتی ہیں۔ 13 اگست اور 14 اگست کی درمیانی شب کو چاند رات کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نوجوان ٹولیوں کی صورت سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ باالخصوص بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر مزید پڑھیں