ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جشن آزادی پر جھل مگسی اور گوادر میں ریلی

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری

ملک بھر کی طرح جھل مگسی کے ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں جشنِ آزادی پر ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی قیادت میں ڈی سی آفس سے سرکٹ ہاؤس تک ریلی نکالی گئی۔

سرکٹ ہاؤس میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی شرجیل نور چنہ نے پرچم کشائی کی اور پولیس کی جانب سے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی ریلی میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کی ریلی میں شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور کشمیر بنے گا پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں