افغانستان کا بل میں پی آئی اے کے 2طیارےکئی گھنٹوں سےکابل ائیرپورٹ پر کھڑے ہیں۔انھیں پرواز کرنےکی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔پاکستان سمیت مختلف ممالک کےسفارتکار پروازوں میں موجود ہیں.
ائیرپورٹ کا رن وےامریکی فوج کےکنٹرول میں ہے
4 سی 130طیارےاور ہیلی کاپٹر رن وےپر موجود ہیں.
ائیرٹریفک بھی امریکی کنٹرول کر رہےہیں
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments