ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری

13 اور 14 اگست کو سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ایس ایچ او دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں