کمشنر گوجرانوالہ کے کتے “مائیلو” کا دوسرے روز بھی پتہ نہ چل سکا

گوجرانوالہ سے زیشان کھوکھر کمشنر گوجرانوالہ کا کتا گم ہونے کا معاملہ سوشل میڈیا پر دوسرے روز بھی چل رہا ہے۔ خبروالے نے اس واقعہ کی مزید تفصیلات حاصل کی ہیں۔ دراصل کتا کمشنر ذوالفقار گھمن کے بیٹے حسان گھمن کا ہے جسے سب مائیلو کے نام سے پکارتے ہیں۔ کمشنر ہاوس سے گم ہونیوالا مزید پڑھیں

چینی باشندے دہشت گردوں کے نشانہ پر، داسو کے بعد کراچی میں حملہ

دہشت گردوں نے پاکستان اور چین کے گہرے اور دیرینہ تعلقات کو متاثر کرنے کی سازشیں تیز کر دی ہیں۔ ملک دشمن عناصر نے کراچی میں چینی باشندوں کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے۔ چند روز پہلے ہی داسو میں بس پر حملہ کر کے متعدد چینی باشندوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔ تازہ کارروائی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین نے قرضہ اتارنے کا آسان طریقہ بتادیا

نیویارک سے غالب عباس نیوجرسی کے رہائشی پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین ایس سٹی کوائن کے سی ای او سید عمران شاہ نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے پاکستان کا قرضہ اتارنے کا طریقہ بتا دیا۔ عمران شاہ نے ایس ٹی کوائن کے نام سے ایک کرپٹو کرنسی متعارف کروائی ہے جس کا مارکیٹ کیپ ایک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے کمشنر کا شاہی کتا لاپتہ، پولیس کو آج تلاش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ شہر کے نظم و نسق کے انچارج کمشنر ذوالفقار احمد گھمن کا کتا کسی نے چوری کر لیا خود سے کہیں چلا گیا۔ کتے کی گمشدگی نے کمشنر گوجرانوالہ کو انتہائی پریشان کر دیا ہے۔ بھائیوں نے ملازمت سے روکنے کے لیے بہن کے پیروں اور گلے زنجیر ڈال دی کمشنر نے حکم دیا مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا ردعمل پرویز مشرف کہاں‌ تک کامیاب رہے؟

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا اسٹڈی سنٹر (آئی ایس سی) نے ڈاکٹر شبانہ فیاض کی تصنیف کردہ “دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا ردعمل – مشرف دور حکومت کا ایک کیس اسٹڈی” کے عنوان سے کتاب اجراء پروگرام کا اہتمام کیا۔ قومی اور بین الاقوامی ماہرین نے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 اہم دہشت گرفتار بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

مردان سے عظمت گل محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری نہاد علی عرف یاسر ولد عبدالستار سکنہ قاسم علاقہ تھانہ طورو مردان سے گرفتار کر لیا ملزم سی ٹی ڈی مردان ریجن کو 14 دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ فرہاد علی عرف عبدالرحمن ولد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ

اسلام آباد جو کبھی محفوظ ترین شہر تصویر کیا جاتا تھا وہاں آئے روز لڑائی جھگڑے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ تھانہ کورال کے علاقہ غوری گارڈن میں میاں بیوی کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ گھریلو جھگڑا اس قدر شدت اختیار کر گیا کہ دونوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلا مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پر پاور پلانٹ کیس میں فرد جرم کا امکان

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کیس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف گھیرا تنگ ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعلی سندھ پر کل نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے۔ وزیراعلی سندھ اسلام آباد احتساب عدالت میں بدھ کو پیش ہوں گے۔ وزیراعلی آج دوپہر پی آئی اے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تعلیمی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز

پشاور سمیت صوبے کے8تعلیمی بورڈز میں آج سے نویں اورگیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔پشاور کے8تعلیمی بورڈ میں کل6لاکھ72ہزار196طلباءمتحانات دیں گےجس میں نویں جماعت کے 4لاکھ15ہزار962طلباء اورگیارہویں جماعت کے2لاکھ 56ہزار234طلباء امتحانات دے رہے ہیں۔ خیبرپختونخواکے 8اضلاع میں نویں جماعت کے امتحانات کیلئے2ہزار554امتحانی مراکز اورگیارہویں جماعت کیلئے صوبے کے 8اضلاع میں13سو85امتحانی مراکز قائم کئے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری: پارٹی کا ہیرو اور حریفوں کا ولن

تحریر عامر حسینی آصف علی زرداری آج چھیاسٹھ سال کے ہوگئے۔ آج ان کی سالگرہ ہے۔ ان کا دفاع کرنا آج بھی شامت اعمال کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ کل بھی ایسا ہی تھا۔ لیکن کل اور آج میں ایک فرق ضرور ہے۔ آج پاکستان پیپلزپارٹی کے سدا کے مخالفین میں سے کچھ آوازیں مزید پڑھیں