کراچی میں قربانی کے جانور پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

قربانی کے جانور بھینسے پر فاٸرنگ کے واقعہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے اودھم مچا دیا ہے۔ بھینس کو پکڑنے کے لیے یونی ورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھوٹا کیا بڑا سب آتشی اسلحہ نکال لائے۔ کراچی میں عید پر بھی کئی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پورا علاقہ وقفے وقفے سے فائرنگ سے مزید پڑھیں

نمازعید الاضحیٰ کی ادائیگی کے بعد ملک بھر میں سنت ابراہیمی ادا کی گئی

پاکستان میں حکومتی ہدایت کے پیش نظر نمازعید الاضحیٰ ایس اوپیز کےتحت سماجی فاصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ادا کی۔ نمازیوں نےمنہ پر ماسک پہننے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ علمائے کرام نماز کی ادائیگی کے بعد اسلام کی سربلندی، امت مسلمہ کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی۔ نماز مزید پڑھیں

حکومت کی مداخلت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

مظفر آباد سے راجہ قیصر افضل آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزراء کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں براہ راست مداخلت کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا۔ فاروق حیدر خان نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کراچی کی عدالت سے ملزم ہتھکڑی سمیت پولیس حراست سے فرار

کراچی میں عدالت کے احاطے سے ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ملزم عبدالہادی کو ملیر کی عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تھا۔ ملزم پولیس کی حراست سے باآسانی فولادی ہتھکڑی کے ساتھ ہی نو دو گیارہ ہو گیا اور پولیس والوں کو خبر تک نہ ہوئی۔ سچل تھانے کی مزید پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان سجناں گروپ کے 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں اسٹیل ٹاؤن پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان سجناں گروپ کے دو دہشتگرد گرفتار کرلیتے۔ دونوں ملزمان نے 2013 میں ٹی ٹی پی سجناں گروپ میں شمولیت اختیار کی۔دونوں افغانستان سے تربیت یافتہ ہیں۔پولیس نے دہشتگردوں کے قبضے سے شارٹ مشین گن، دستی بم، ایمونیشن اور دیگر سامان تحویل میں مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی نے اغوا کا ڈرامہ رچایا، پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افغانستان کے سفیر کی بیٹی کے اغوا کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ڈرامہ قرار دے دیا ہے۔ تفتیش نے تمام حقائق کھول کر رکھ دیئے ہیں۔ تفتیش کے ثبوت اور افغان سفیر کی بیٹی کے بیان میں واضع فرق ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سی سی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان سرحد کی کڑی نگرانی 843 چیک پوسٹ اور ڈرون کی پروازیں

پشاور سے عظمت گل پاکستان افغانستان سرحد پر فنسنگ کا 90فیصد کام مکمل کیا جاچکا ہے اور اس سرحد کی سحت مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے نگرانی کی جارہی ہے۔ ہر قسم کی غیر قانونی نقل و حرکت بند کر دی گئی ہے۔ سیکیورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ کے پی کے تقریبا 1229 کلو میٹر مزید پڑھیں

بزرگ سیاستدان ممتاز بھٹو کراچی میں انتقال کر گئے

سابق گورنرسندھ ممتازبھٹو94برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ ممتازبھٹو کچھ عرصےسے علیل تھے۔ ترجمان ابراہيم ابڑو کے مطابق ممتازبھٹوکاانتقال کراچی ميں ان کی رہائشگاہ پرہوا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے چچا زاد بھائی سردار ممتاز بھٹو 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تدفین آبائی گائوں میرپور بھٹو میں کی جائے گی۔ سینئیر سیاستدان مزید پڑھیں

داسو پاور پروجیکٹ‌ پر چینی کمپنی دوبارہ کام کا آغاز کب کرے گی؟

داسو پاور پراجیکٹ پر چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے والا نوٹی فکیشن واپس لے لیا ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق چیئرمین واپڈا کی کوششوں سے چینی کمپنی نے نیا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے چینی کمپنی واپڈا کے ساتھ مل کر جلد کام کا آغاز کرے گی۔ ’عید مزید پڑھیں

جشن آزادی و نفاذ اردو کانفرنس کے لیے پاکستان قومی زبان تحریک کا اجلاس

پاکستان قومی زبان تحریک فیصل آباد کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ بار فیصل اباد کے لئیر کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں یکم اگست کو اسلام آباد میں ہونے والی “کل پاکستان جشن آزادی اور نفاذ اردو کانفرنس” میں شرکت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور احباب کو شرکت کی دعوت دی گئی،اجلاس میں فیصل اباد مزید پڑھیں