پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 9 لاکھ سے زیادہ ہوگئ

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 9 لاکھ 81 ہزار 392 ہوگئی۔ 2 ہزار 336 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں کوروناوائرس کے 2545 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 2 ہزار336 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہوگئ ہے۔ پاکستان میں سرکاری پورٹل کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا سے بچاو کی ویکسین نہ لگوانے پر گورمے بیکرز سمیت متعدد دکانیں سیل کر دی گئیں

نوشہرہ ورکاں سے عمران حیدر بخاری کورونا ویکسینیشن نہ کروانے پر نوشہرہ ورکاں میں 12 دوکانیں سیل اور ہزاروں روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ عمران نذیر انفورسمنٹ انسپکٹر کی قیادت میں میونسپل کمیٹی کی ٹیم نے شہر کی مختلف مارکیٹس میں دوکانداروں اور سیل مینز کے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کئے۔ ویکسینیشن نہ کروانے پر مزید پڑھیں

سابق صدر ممنون حسین کراچی میں انتقال کر گئے

سابق صدر ممنون حسین طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے دور میں صدر مملکت تھے۔ ارسلان ممنون نے مزید کہا کہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلہ تھے اور وہ دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز آف نائیجیریا اسٹڈی ٹور پاکستان

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر برائے افغانستان ، مشرق وسطی اور افریقہ (کیمیا) نے آج نائیجیریا کے قومی ادارہ برائے پالیسی اور اسٹریٹجک اسٹڈیز کے شرکاء کے ساتھ ایک ان ہاؤس اجلاس کی میزبانی کی۔ اس وفد کی سربراہی انسٹی ٹیوٹ کے سینئر ممبر جناب ایمانوئل ایس مزید پڑھیں

طالبان نے پاکستان افغانستان کی انٹرنیشنل سرحد باب دوستی پر بھی قبضہ کرلیا

پاکستانی سرحد سے متصل اہم ضلع اسپین بولدک پر قبضےکےلئے طالبان نے بڑا حملہ کیا ہے۔ ترجمان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ طالبان نے20 سال بعد باب دوستی کاکنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ خیال رہے طالبان تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

کراچی میں انڈین وائرس کے حملے، اسکولز، ہوٹلز، پارک اور سی ویو بھی بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں انڈیز کورونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ کے مریضوں کی تعداد بڑھنے پر پھر سے پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ انڈور ڈائننگ کل رات سے بند کر دی جائے گی۔ اسکول کلاس اول سے اٹھویں تک جمعہ مزید پڑھیں

چاچی کی ڈانٹ پر بھتیجوں‌ نے آٹے میں‌ زہر ملادیا، ماں اور 4 بچے جاں‌ بحق

پاکپتن سے محمد احمد رضا پاکپتن میں زہریلے پراٹھے کھانے سے ماں اور چار بچوں کی ہلاکت کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا جاں بحق افراد کو گھی میں زہریلی گولیاں ملاکر قتل کیا گیا گھی میں زہر بچوں کے کزنوں نے بچوں کے والدین کی ڈانٹ سے تنگ آکر ملایاتھا۔ پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں پر پابندی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آمد پر پابندیوں میں اکتیس جولائی تک توسیع کردی گئی۔ سی اے اے کے شعبہ ائیرٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سی کیٹگری ممالک سے صرف پاکستانی شہریت رکھنے والے مسافروں کو پاکستان آنے مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رکن سعید اقبال انتقال کر گئے

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رکن پی ایف یوجے کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر کراچی پریس کلب کے سینئر رکن اور سینئر فوٹو جرنلسٹس سعید اقبال انتقال کرگئے ہیں. ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین باب العلم نارتھ ناظم میں ادا کی جائے گی۔ تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوگی۔ کراچی یونین آف مزید پڑھیں

کراچی میں دماغ کھانے والا وائرس شہریویں کی جانیں لینے لگا

کراچی شہر میں دماغ کھانے والے وائرس نے خوف پھیلا دیا ہے۔ نیگلیریا نامی یہ وائرس ایک نیورو سرجن اور بچے سمیت اب کراچی میں چار افراد کی جان لے چکا ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مون سون کے سیزن میں مزید پڑھیں