انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر برائے افغانستان ، مشرق وسطی اور افریقہ (کیمیا) نے ‘افغان امن عمل: افغانستان میں ترکی کا کردار’ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ معززین مقررین میں سفیر ہارون شوکت ، ترکی میں پاکستان کے سابق سفیر۔ ڈاکٹر میروی سیرن ، انقرہ یلدرم مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
لاہور : شہری علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
اسلام آباد / لاہور: ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں بجلی کا مزید پڑھیں
پاک فضاٸیہ کے سربراہ کی ترکی میں سینٸر فوجی قیادت سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے ترکی کے 04 روزہ سرکاری دورے کے دوران ترکی کی سینئر فوجی قیادت سے ملاقات کی۔ ائیر چیف نے ترکی کے وزیر قومی دفاع ہولوسی ایکار اور ترکی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاسر گلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقاتوں کے مزید پڑھیں
اٹلی ایمبیسی اسلام آباد میں انوکھی واردات، چور 1 ہزار شینجن ویزے لے اڑے
ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہوٸی ہے۔ اٹالین ایمبیسی اسلام آباد کے ویزہ لاکر روم سے 1000 شینجن ویزہ سٹکرز چوری کرلیے گٸے۔ اٹلی کے سفیر نے تحقیقات کے لیے دفتر خارجہ اور ایف آٸی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ چوری ہونے والے 750 شینجن ویزہ سٹکرز سیریل نمبرز ITA041913251 مزید پڑھیں
مدرسے میں طالب علم سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم سے انکار کردیا
مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمان نے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم سے انکار کردیا۔ ملزم عزیز الرحمان کو کینٹ کچہری میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ہونے کے بعد علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس نے درخواست دی کہ ملزم اعتراف جرم کرنا چاہتا ہے، دفعہ مزید پڑھیں
چین نے اسلام آباد کو اسمارٹ سٹی بنانے کی پیش کش کر دی
اسلام آباد سے عمید اظہر پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات کا سلسلہ سات دھائیوں پر مشتمل ہے۔ اس کی ایک اور مثال دارلحکومت میں چینی سفیر کی جانب سے اسلام آباد کو اسمارٹ سٹی بنانے کی پیش کش کی صورت سامنے آیا۔ چین کے سفیر نوگ رونوگ نے سی ڈی ہیڈ کوارٹر میں مزید پڑھیں
بھارت سے کشیدگی کے باوجود دوطرفہ تجارت میں ریکارڈ اضافہ
بھارت کے ساتھ باہمی تجارت بڑھ گئی مئی کے دوران دوطرفہ تجارت مین گزشتہ سال کے مقابلے میں 162 فیصد اضافہ رکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی کے دوران پاکستان اور بھارت کے دوران 2 ارب 39 کروڑ 51 لاکھ روپے کی باہمی تجارت ہوئی،، جو گزشتہ سال مئی سے 162 فیصد،، اور مزید پڑھیں
پاکستان میں ضلعی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام تمام اشیا زائد ریٹس پر فروخت
مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھانے پینے کی بنیادی اشیا کی قیمت مقرر کی جاتی ہے۔ عوام کو بنیادی اشیا مقررہ قیمت پر دستیابی یقینی بنانا بھی انتظامیہ کی ہی ذمہ داری ہے تاہم سرکاری رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں کھانے پینے کی زیادہ تر اشیا ڈی سی ریٹ مزید پڑھیں
پاکستان سے 11 ماہ میں 236 ارب روپے بیرون ملک کس نے بھجوائے؟
پاکستان میں کام کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے رواں مالی سال کافی منافع بخش رہا،، 11 ماہ میں 236 ارب روپے سے زائد منافع باہر بھجوایا۔ خوراک کا کاروبار کرنے والوں کا منافع 290 فیصد بڑھ گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی طرف سے مزید پڑھیں
پلواما کے بعد ڈرون حملہ کا ڈرامہ، اجیت دول کا بیان بھارت کے گلے پڑ گیا
بھارت کی شر انگیزیاں جاری ہیں پلوامہ کے بعد ڈرون حملے کا ڈرامہ رچا دیا گیا۔ ڈرون حملہ پر اجیت دول کے خود اپنے بیان پر سوالات اُٹھنے لگے ہیں ۔ SCOکانفرنس سے پہلے ہی اَجیت دول نے ڈرون حملے کا رَاگ الاپنا شروع کر دیا۔ عین اُس وقت جب مُودی کی مقبوضہ کشمیر آل مزید پڑھیں