عامر حسینی چیف رپورٹر ساؤتھ پنجاب دیوبندی فرقے کی نمائندہ سیاسی تنظیم جمعیت علمائے اسلام لاہور کے سینئر نائب امیر اور لاہور میں واقع دیوبندی مدرسہ منظور الاسلام میں شعبہ حدیث کے سربراہ مولوی عزیز الرحمان نے مدسہ کے ایک طالب علم کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
زلفی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے برانڈ ہیں۔
زلفی بخاری نے کہا استعفیٰ کے بعد میری جب بھی وزیراعظم سے بات ہوئی انکوائری کی کوئی بات نہیں ہوئی وزیر اعظم عمران خان ہر معاملے میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں میں اگر استعفیٰ نہ دیتا تو میڈیا وزیر اعظم کے پرانے کلپس نکال کر بار بار چلاتی۔ وزیر اعظم عمران خان نےکہاتھااحتساب سب مزید پڑھیں
کراچی میں پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر پر مبینہ حملہ گولی کا کوئی خول نہیںملا
کراچی میں گلشن معمار افغان بستی کے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف منگھوپیر لیبر ڈویژن کے صدر عیسیٰ خان اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کےواقعے میں چھ ماہ کا بچہ محفوظ رہا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے گلشن اقبال میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی عیسیٰ خان کے مطابق مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں 48 واں یوم تاسیس منایا گیا
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے اپنا 48 واں یوم تاسیس پورے جوش و ولولہ کے ساتھ منایا۔ قومی اور بین الاقوامی امور پر معروضی تجزیہ فراہم کرنے اور امن کے امور پر عوام کی تفہیم کو بڑھانے کے اپنے کام کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادی گئیں جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی مزید پڑھیں
ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں، معاون خصوصی صحت
اسلام آباد: معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں ویکسین کی کمی سامنا ہے، 20 جون کے بعد مزید ویکسین آجائے گی تاہم ملک مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
رہنما نون لیگ اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو وفاقی تحیقاتی ادارے ایف آئی اے نے 24 جون کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نون لیگی رہنما کو 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق حمزہ مزید پڑھیں
کراچی میں سروس روڈ پرقائم نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم برقرار
کراچی میں سروس روڈ پرقائم نسلہ ٹاور کو گرانے کے خلاف درخواستیں مسترد۔ سپریم کورٹ نے عمارت کو فوری منہدم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں ساری چائنہ کٹنگ اسی طرح ہو رہی ہے۔ زمین کچھ ہوتی ہے، قبضہ اس سے زیادہ کر لیا جاتا ہے۔۔سپریم کورٹ کراچی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نےالہ دین پارک اور پویلین کلب کوسات دن کی مہلت
سپریم کورٹ نےالہ دین پارک سے پویلین کلب اور 450 دوکانیں مسمار کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی سپریم کورٹ میں حکام کی جانب سے تصاویر پیش کی گئی وہ صرف آپ نے دیواروں میں چھید کئے ہیں جبکہ آپکو دوکان اور پولین کلب مکمل مسمار کرنے کا کہا گیا تھا اس پر مزید پڑھیں
جولائی میں دسویں کے فوری بعدنویں،اگست میں بارہویں کےبعدفرسٹ ائر امتحانات کا فیصلہ
سندھ میں جولائی میں دسویں کے فوری بعد نویں اور اگست میں بارہویں کے فوری بعد فرسٹ ائر کے امتحانات ہوں گے۔میٹرک اور انٹر میں اختیاری مضامین میں فیل طلبہ کوپاس کردیا جائے گا۔پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کی تاریخ اسکول خود طے کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ مزید پڑھیں