کراچی: سندھ میں نئے مالی سال کا بجٹ 15جون کو پیش کیا جائےگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی بجٹ تیاریاں جاری ہیں، اور نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیا جائے گا۔ ذرائع سندھ حکومت نے بتایا ہے کہ نئے مالی سال میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں مزید 26 ارب روپے کی کمی
اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4717 ارب روپے سے کم کرکے 4691 ارب روپے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کیلئے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کے ہدف پر پھر سے نظر ثانی کرتے ہوئے مزید 26 ارب روپے کی کمی کردی ہے، مزید پڑھیں
نئے مالی سال کیلئے 8.5 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: حکومت نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی جس میں تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 2020-21ء کے لیے 8 ہزار مزید پڑھیں
خاران : فورسز کے آپریشن میں 2دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک جوان شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں ہلمرگ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں
نئے مالی سال کیلئے 8.5 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش
اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر کا آغاز کیا ہی تھا کہ اپوزیشن اراکین مزید پڑھیں
2021-22 کے بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کی وجہ سے عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم اقتدار میں آئے تو معیشت مزید پڑھیں
روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے پر پابندی اٹھالی
کراچی: روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے پر 11 جون 2021 سے پابندی اٹھا لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس کے پلانٹ پروٹیکشن کے ادارے روزل خوزنادز ورنے اپنے خط میں وزارت نیشنل فورڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ماتحت ادارے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے ڈائریکٹر ٹیکنکل محمد سہیل شہزاد کو مزید پڑھیں
واپڈا کی غفلت، لاہور میں بجلی کی تاریں گرنے سے 65 بھینسیں مرگئیں
لیسکو اور واپڈا حکام کی نا اہلی کے سبب بے زبان جانوروں کی جانیں ضائع ہو گئیں۔ بجلی کی تاریں گرنے سے 65 سے زائد بھینسیں مر گئیں۔ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں گرڈ اسٹیشن کے پاس بجلی کی تاریں گرنے کا واقع پیش آیا ہے۔ ایل بلاک میں واقع گرڈ اسٹیشن کو جانے مزید پڑھیں
بلوچستان میں زائرین کی بس گہری کھائی میں جاگری 18 جاں بحق 50 زخمی
بلوچستان کے علاقے خضدار میں زائرین کی بس کو المناک حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں 18 زائرین جاں بحق اور بچوں سمیت 50 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ خضدار میں کرخ کے پہاڑی علاقے بھلوک ایریا میں بس صبح چار بجے کے قریب زائرین کی بس کھائی میں جا گری۔ بڑی تعداد میں زخمیوں مزید پڑھیں
مشکل وقت کے ساتھی چین ایران معاہدہ سے پاکستان بھی فائدہ اٹھائے گا
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سنٹر برائے افغانستان ، مشرق وسطی اور افریقہ (کیمیا) نے ‘چین ایران ڈیل: پاکستان کے لئے امکانات’ کے بارے میں پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا۔ معززین میں ڈاکٹر سید قندیل عباس ، اسسٹنٹ پروفیسر ، اسکول آف پولیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز ، (کیو مزید پڑھیں