پاکستان میں سائبر حملوں کا خطرہ وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

پاکستان میں سائبر حملوں کا خطرہ ہو نے پر وفاقی حکومت نے محکموں اور صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کردی کہ سپلائی چین اٹیک کے ذریعے سرکاری کمپیوٹرز کی ہیکنگ کا خطرہ نظر آرہاہے۔ پنجاب بینک، پنجاب ریونیو اتھارٹی اور محکمہ خزانہ کے شعبہ جات کے سربراہان کو مراسلےجاری کردئے گئے ہیں۔ اور وفاقی حکومت مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹرین حادثات معمول بن چکے زیادہ تر تصادم سندھ میں ہوئے

پاکستان میں ٹرین کے جان لیوا اور بڑے حادثات ذیادہ تر سندھ کے علاقوں میں ہوئے۔ چار جنوری انیس سو نوے میں سکھر کے قریب پنوں عاقل میں ٹرین حادثہ تین سو پچاس افراد کی جانیں لے گیا تھا۔ تیرہ جولائی دو ہزار پانچ کو گھوٹکی کے قریب تین ریل گاڑیاں کے ٹکرانے کے نتیجے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت اور ٹرین حادثات

پاکستان تحریک انصاف کے حکومت میں دیگر اداروں کی طرح محکمہ ریلوے بھی مشکلات سے نہ نکل سکا۔ 2018 سے اب تک 457 سے زائد ٹرین حادثات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ حادثات کے نتیجے میں 270 مسافر جاں بحق ہوئے۔۔۔۔ تین سالوں میں ٹرین حادثات کے باعث 396 مسافر زخمی ہوئے۔۔۔۔ 2018 میں کل 131 مزید پڑھیں

احساس پروگرام سے مردہ لوگوں کے نام پر پیسے نکلوانے کا انکشاف

پشاور میں احساس کفالت پروگرام کے نام پر بڑے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ احساس پروگرام میں دھوکہ دہی سے پیسے ہتھیانے والے دو ملزم گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مطابق ملزمان نے احساس پروگرام کے تحت مرے ہوئے افراد کے نام پر پیسے نکالے۔ ملزمان کوہاٹ ،تورغر، ایبٹ مزید پڑھیں

گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جو راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے درمیان تصادم سے کئی بوگیاں اتر گئی ہیں۔ حادثے کے نتیجے میں اب تک 36 افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔ اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ مزید پڑھیں

میواسپتال میں ڈاکٹر کی جگہ سیکیورٹی گارڈ نے آپریشن کیا خاتون 15 روز بعد چل بسی

میو اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے جعلی ڈاکٹر بن کر جس خاتون کا آپریشن کیا گیا تھا وہ متاثرہ خاتون پندرہ روز تک زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ شمیم بی بی کو کمر پر زخم کے باعث میو اسپتال علاج کے لیے لایا گیا تھا۔ وحید مزید پڑھیں

سندھ کی زمینوں پر قبضہ کے خلاف بحریہ ٹاؤن کراچی پر مظاہرہ

پاکستان کے سب سے بڑی تعمیراتی منصوبے بحریہ ٹائون کے خلاف سندھ ایکشن کمیٹی کی طرف سے آج دہرنا دیا جارہا ہے۔ قوم پرست رہنما سید جلال محمود شاہ،ڈاکٹرقادرمگسی،صنعان قریشی ریاض چانڈیویوسف مستی خان اور دیگر دھرنے میں شرکت کر رہے ہیں۔ ایاز لطیف پلیجو نے بھی دھرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سندھ مزید پڑھیں

سندھ کی زمین پر قبضہ کے خلاف بحریہ ٹاؤں کراچی پر احتجاج جلاؤ گھیراؤ کی نظر

سندھ کی زمین پر غیرقانونی طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی میں شامل کیے جانے کے خلاف قوم پرست جماعتوں کا احتجاج جلاؤ گھیراؤ میں تبدیل ہو گیا۔ قوم پرست جماعتوں نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے خلاف اتوار کو بحریہ ٹاؤن کراچی کے مین گیٹ پر احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ صبح سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ فنکشنل میں قبضہ مافیا اور بھتہ خوروں کی گنجائش نہیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبد الرحیم نے کہا ہے کہ پارٹی میں قبضہ مافیا بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افراد کی کوئی گنجائش نہیں۔ کارکن تمام اضلاع کی تنظیم سازی مکمل کرکے آنے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مزید تیز کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی زون رابطہ مزید پڑھیں

نیب نے خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف وائٹ کالرکرائمزکے میگا کرپشن مقدمات کوانجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں