کراچی میں ایشیا کی بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی آج سے تمام بیوپاریوں اور خریداروں کیلئے اوپن کردی گئی۔ٹرکوں میں لدے قربانیوں کے جانوروں کی مارشیلنگ ایریا سےآمد کا سلسلہ تیز ہوگیاہے۔جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بیوپاریوں اور جانوروں کےلیے چارہ،پانی اور24 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا انتظام کیا گیاہے۔ ترجمان مویشی منڈی یاوررضا چاولہ مزید پڑھیں

پہلی دہشت گرد خاتون کا نام انسداد دہشت گردی کی لسٹ میں شامل

سی ٹی ڈی کی ریڈ بک میں پہلی بار خاتون دہشت گرد کا نام شامل کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ڈاکٹر سعدیہ کالعدم القاعدہ کی سرگرم دہشت گرد ہے ڈاکٹر سعدیہ القائدہ کے دہشت گرد عمر کاٹھیو کی اہلیہ اور داعش کے دہشت گرد عمر یوسف کی خالہ ہے۔ ڈاکٹر سعدیہ کا مزید پڑھیں

شرح سود میں ردوبدل کرکے قومی خزانے کو 1 ہزار ارب کا نقصان پہنچایا گیا، بلاول

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے بجٹ کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی حکومت نے صرف شرح سود میں ردوبدل کرکے قومی مزید پڑھیں

بلاؤل بھٹو سے پیپلز پارٹی سندھ کے وفد کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں۔ چیئرمین کو پی پی پی کے صوبائی وفد نے مزید پڑھیں

آپ کے پاس آپشن کیا؟

تحریر سید فخر کاکاخیل باتیں بہت ہوئیں اور ہو رہی ہیں کہ ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے۔ ملک چل نہیں رہا۔ صوبوں میں احساس محرومی بڑھ رہی ہے؟ اپوزیشن کسی کام کی نہیں رہی۔ صحافت دم توڑ چکی ہے۔ خارجہ پالیسی ناکام ہے۔فوج کو اندرونی اور بیرونی محاذ پر اکیلے لڑنا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

نیوز چینلز کے “ٹاک شوز” اینکرز نے سیاسی اکھاڑہ بنا دیے ہیں

پاکستان کے نیوز چینلز ریٹنگ کی دوڑ اور خواہشات پر مبنی پروگرامز کی دوڑ میں اپنی ساکھ کھوتے جارہے ہیں۔ اینکرز خود کو کنگ میکر تصور کرنے لگے ہیں۔ صحافت پیغمبروں کا پیشہ کھلایا کرتا تھا لیکن بعض اینکرز کے بھیس میں افراد نے اس شعبہ کو بے قیر کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز پر مزید پڑھیں

امریکا کی خفیہ ایجنسی “سی آئی اے” کے سربراہ کا دورہ پاکستان

امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے پچھلے دنوں پاکستان کا خفیہ دورہ کیا ہے۔اس حساس ترین دورے کی کچھ اہم معلومات خبروالے کو موصول ہوئی ہیں جو آپ ساتھ شیئر کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنز نے گزشتہ ہفتے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا۔ اس دورے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد اسکول کے25 بچے گرمی سے بے ہوش ہوگئے

اسلام آباد میں‌ بہارہ کہو اسکول انتظامیہ کے نے بے ہوش ہونے والے بچوں کی تعداد 25بتائی گئی ہے۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو گرمی کی وجہ سے نکسیر بہنا شروع ہو گی تو فورا ان کے سر پر پانی ڈالا اور نکسیر کو روکنے کی کوشش کی۔ واپڈا کو اطلاع بھی مزید پڑھیں

اداکار محمد علی عیسانی کی سردار عبدالر حیم سے ملاقات فنکشنل لیگ میں شمولیت

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبد الرحیم سے فلم اور ٹی وی کے مشہور اداکار محمد علی عیسانی نے فنکشنل لیگ ہاؤس میں ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینئر بیریسٹر ارشد شر بلوچ ، جمشید خان ، افتخار صدیقی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار، ممبئی میں “را” سے تربیت لی، سی ٹی ڈی کا دعوی

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں کارروائی کر کے ایم کیو ایم گلبہار کے سابق سیکٹر انچارج شمشاد خان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے اسلحہ بھی قبضہ میں لینے کا دعوی کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے ملزم نے ایم کیو ایم اور حقیقی کے نو کارکنوں مزید پڑھیں