کوئٹہ: بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، حادثے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے مارگٹ مائنزکی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے مارگٹ کوئٹہ روڈ پر دیسی ساختہ بارودی سرنگ نصب کررکھی تھی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سندھ حکومت صرف “بد سے بدتر بناؤ” منصوبے پر کام کر رہی ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے سندھ حکومت کے پاس ایک ہی منصوبہ ہے “بد سے بدتر بناﺅ” سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہو رہی ہے۔ شارع فیصل کا سائز کبھی کم نہیں ہوا شارع کو وسیع کرنے کیلئے تو فوجیوں نے بھی زمین دے دی تھی سارے رفاعی پلاٹوں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے کے رجحان میں اضافہ، نوشہرہ ورکاں سے گرفتاریاں
نوشہرہ ورکان سے عمران حیدر بخاری وسطی پنجاب کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ جسے دیکھو کو اپنے اردگرد کے افراد کو نفسیاتی دباؤ اور اپنی دھاگ کے لیے فیس بک پر جدید اسلحہ کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کا کچھ پتا نہیں،ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سید خورشید احمد شاہ کے بیٹے سید فرخ احمد شاہ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ سید خورشید شاہ کی فیملی کے ساتھ جتنی زیادتی ہوئی ہے وہ قابل مذمت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان پر ناصر شاہ نے کہا فواد چودھری کس منہ سے سندھ مزید پڑھیں
اسلام آباد کی شاہراوں پر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن سروس
اسلام آباد کی شاہرواں پر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد نے سروس کا باقائدہ افتتاح کیا۔ ابتدائی طور پر تین گاڑیوں کے ذریعے شہر کی مختلف شاہراوں پر رجسٹریشن کی جائے گی۔ چیف کمشنر عامر علی احمد کا کہنا ہے کہ ہماری مزید پڑھیں
مری میں سیاحوں کا طوفان امڈ آیا، مال روڑ پر تل دھرنے کی جگہ نہ رہی
مری (عثمان علی سے) ہفتہ وا رتعطیلات اور میدانی علاقوں میں شدید گرمی کے باعث ملکہ کوہسارمری،گلیات اور گردونواح کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کاطوفان امڈآیا ان سیاحوں کو شہر میں ہرطرف اندھیرے نظر آرہے ہیں واپڈا کی طرف سے باربار بجلی کی بندش سے سیاحتی مقام کی رونقیں ماند پڑرہی ہیں معمولی بارش کے مزید پڑھیں
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر
تحریر شہزادہ احسن اشرف شیخ غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی، نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی اور نہ ہی کشمیر مزید پڑھیں
کورونا ویکسی نیشن سے انکار کرنے والے پولیس اہلکارمعطل، تنخواہیں بھی روک دی گئیں
کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسی نیشن نہ کروانے پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی شامت آگئی، سندھ پولیس نے671 افسران اور اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا جبکہ خیبر پختونخوا محکمہ پولیس کی جانب سے چھ خواتین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ڈاکٹر سمیر نور چنہ مزید پڑھیں
موبائل کالز اور انٹرنیٹ پر نیا ٹیکس نہیں لگے گا
وزیرخزانہ شوکت ترین نے موبائل فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر مجوزہ ٹیکس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں شوکت ترین نے بتایا کہ کابینہ نے تینوں مصنوعات پر ٹیکس کی منظوری نہیں دی ہے۔ گزشتہ روز 3 منٹ سے زیادہ کی موبائل کال پر ایک روپے ٹیکس مزید پڑھیں
ڈی ایچ اے کو بیواؤں کی زمین زبردستی حاصل کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو زبردستی زمین حاصل کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد کے علاقے سہالہ میں زمین کی ایکوائر کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی مزید پڑھیں