پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان بجٹ اجلاس کے حوالے سے گفتگو ہوئی جس میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شازیہ مری اور مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹرکے غیر ذمہ دارانہ رویے نےویکسینیشن کے عمل پر سوالات کھڑے کر دیے
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں سے کورونا ویکسین کی قلت اور بغیر ویکسینیشن کے نادرا ریکارڈ میں لوگوں کے جعلی اندراج کے مبینہ واقعات کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر اپنے مزید پڑھیں
پاکستانی ڈاکٹر کی خدمات کے اعتراف پر متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا
متحدہ عرب امارات میں شعبہ طب میں بہترین خدمات کے اعتراف پر پاکستان کے ڈاکٹر سراج احمد کھتری کی فیملی کو گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سراج، ان کی اہلیہ اور دو سالہ بچی کو اب اگلے دس سال تک ویزا رنیو نہیں کرانا پڑے گا۔ سندھ کے چھوٹے شہر ماتلی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
کراچی میں کتے اور بلیوں کی ریسکیو کے لیے دنیا کا سب سے بڑا منفرد آپریشن
کسی بھی جانور کی زندگی بچانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ریسکیو آپریشن کراچی میںکیا گیا۔ کراچی کے میمن گوٹھ میں کنویں میں دس ماہ سےپھنسےکتے اوردوبلیوں کوبچانےمیں شریک امدادی کارکن اسے ایک منفرد آپریشن قرار دیتے ہیں۔ کیونکہ مقامی افرادمسلسل کھانا کھلا رہے تھے باحفاظت نکلانا اولین ترجیح تھی۔ اس مزید پڑھیں
بجٹ کے ساتھ ہی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا
حکومت نے بجٹ کے فوری بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پٹرول 2روپے13پیسےمہنگا،نئی قیمت 110روپے69پیسےہوگئی۔ ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 79پیسےفی لیٹراضافہ ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 112روپے 55پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی۔ مٹی کےتیل کی قیمت میں ایک روپے89روپےفی لیٹراضافہ کیا گیا نس کے بعد مٹی کےتیل کی نئی قیمت 81روپے89پیسےفی لیٹرہوگئی۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ : فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 4 اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، حادثے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے مارگٹ مائنزکی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے مارگٹ کوئٹہ روڈ پر دیسی ساختہ بارودی سرنگ نصب کررکھی تھی۔ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار
اسلام آباد: سندھ حکومت نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا )کی تشکیل کردہ ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ارسا کی جانب سے مانیٹرنگ ٹیموں کی تشکیل پر سخت تحفظات ہیں ، ارسا کی جانب سے پانی مزید پڑھیں
سندھ کا 1477 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رواں مالی سال کے لیے سندھ کا 1477 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی مزید پڑھیں
سندھ کے بجٹ میں کراچی کیلئے 8 ارب روپے مختص
کراچی: سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے لیے 8ارب روپے کے میگا پراجیکٹس سمیت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مجموعی طور پر 109ارب روپے مختص کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت کراچی میں 39ارب 62کروڑ روپے کے منصوبے تعمیرکریگی، یہ منصوبے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے عام انتخابات،21 جون سے 25 جولائی تک کیا ہوگا؟
آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 25 جولائی بروز اتوار 2021 کو ہو رہے ہیں۔ کاغذاتِ نامزدگی 21 جون سہہ پہر 4 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ ان کاغذات کی اسکروٹنی اگلے روز یعنی 22 جون کو ہوگی اور الیکشن کمیشن کے پاس اپیلیں 27 جون تک درج کرائی جاسکے گیں۔ 28 اور مزید پڑھیں