وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر سید ذوالفقار بخاری کے دورہ اسرائیل کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ذلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر دورہ اسرائیل کیا۔ اسرائیلی فوج کے سینسر بورڈ نے اب ذلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبر نشر کرنے کی اجازت دے دی نومبر میں ذلفی بخاری نے اسرائیل کا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سندھ بھر میں آج سے مزارات پر عقیدت مندوں کو حاضری کی اجازت
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بزرگان دین کے مزارات پر عائد کی گئی پابندی اٹھائی جارہی ہے۔ سندھ بھر میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار سمیت تمام مزار پر عقیدت مند آج سے حاضری دے سکیں گے۔ سندھ حکومت کے مطابق عقیدت مندوں کو ماسک اور سینی ٹائزر ضرور کرنا ہوگا تاکہ کورونا مزید پڑھیں
پاکستان میں عوام کا خیال رکھنا بھی جرم بن گیا سستی سبزی بیچنے پر گرفتار
لاہور کی پاک فضائیہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں سبزی فروش کو سستی سبزی بیچنا مہنگا پڑ گیا۔ وقاص ولد محمد مجید نے اپنی دکان پر ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر نہیں لگائی تھی اور وہ بھنڈی 95 روپے فی کلو کے بجائے 73 روپے کلو فروخت کر رہا تھا۔ اسی طرح ٹماٹر 50 روپے کے بجائے مزید پڑھیں
ڈاکٹر عامر لیاقت نے سیاسی نظام کے خاتمے اور صدارتی نظام کا مطالبہ کردیا
تحریر عمید اظہر پارلیمان ناکارہ ہوچکی اور سیاسی جماعتیں اپنی باریوں کے چکروں میں عوام کو نان ایشوز پر الجھائے ہوئے ہیں۔ غربت کی چکی میں پستے عوام ان جعلی حکمرانوں اور ہائبریڈ جمہوریت سے تنگ آچُکے ہیں۔ چند خاندان جمہوریت کے نام پر ازل سے ملک پر ڈکٹیٹر بن بیٹھے ہیں۔ نواز شریف کے مزید پڑھیں
سبی بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 5 جوان شہید
کوئٹہ: سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا، جس میں 5 جوان شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی مزید پڑھیں
بلتستان میں چراہ گاہ کے تنازعہ پر تصادم، پتھراؤ سے درجنوں افراد زخمی
اسکردو سے عارف صاب بلتستان کے علاقے کھرمنگ میں چراہ گاہ کے تنازعے پر دو علاقوں کے عوام میں تصادم ہوا ہے۔ مہدی آباد اور کتی شو کے عوام کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھراو کیا گیا جس سے درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حالات زیادہ خراب ہونا شروع ہوئے تو پھر مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں پیٹرولیم کی سپلائی معطل گیس بھی غائب
پاکستان بھر میں ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی جس کی وجہ سے ملک کے تمام ہی پیٹرول پمپس پر بحرانی کیفیت کا خدشہ ہے۔ ٹینکر ایسوسی ایشن ہر چند ماہ کے بعد ہڑتال کر دیتی ہے جس سے تیل کی سپلائی معطل ہو جاتی ہے۔ آج حکومت اور ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مزید پڑھیں
اغلام بازی اور فرقہ وارانہ تعصب
تحریر عامر حسینی پنجاب کے ضلع چینیوٹ کی تحصیل لالیاں میں واقع ایک شیعہ مدرسے کے پرنسپل مولوی مظہر حسین نجفی کی بچوں کے ساتھ ریپ کی سات ویڈیوز سامنے آئی ہیں – پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے- ایف آئی آر کے مدعی مدرسے کے متاثرہ طالب علم بچوں کے والد یا مزید پڑھیں
پاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیں
مالی سال کے گیارہ ماہ میں کاروں اور موٹر سائکلوں کی درآمد 211 فیصد تک بڑھ گئی۔298 ارب روپے کے موبائل فونز بیرون ملک سے لائے گئے۔ پاکستان میں گاڑیوں اور موبائل فونز مقامی طور پر تیار ہونے کے باوجود بیرون ملک سے مکمل تیارہ شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز کی ددآمد میں بہت زیادہ مزید پڑھیں
پاکستان میں انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کیسے ممکن ہیں؟
پاکستان میں انتخابات کا عمل شفاف طریقے سے انجام دینے کی ایک بار پھر سے بحث چھڑ چکی ہے۔ شفاف انتخابات کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کی گئی ہے۔ بھارت، برازیل، بھوٹان ، وینزویلا سمیت دنیا کے 20 سے زائد ملک الیکٹرانک مزید پڑھیں