مون سون نے کراچی میں ڈیرے ڈال لیے طلوع آفتاب کے ساتھ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سےجاری ہے۔ گلشن حدیدمیں سترہ،نوری آبادمیں آٹھ،پی اے ایف فیصل میں پانچ،یونیورسٹی روڈپرچاراعشاریہ تین،نارتھ کراچی میں چاراعشاریہ دو،لانڈھی میں چار،سعدی ٹاون میں تین اعشاریہ چھ،جناح ٹرمینل پرتین اعشاریہ دو سرجانی میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
لوٹوں کے بجائے سیاست کی جیت ہوگی
تحریر این آر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں محض چند روز رہ گئے ہیں۔ آخری لمحات تک انتخابی جوڑ توڑ جاری رہے گا۔ مرکز میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ضمنی انتخابات کی طرح آزاد کشمیر میں بھی گروپ بندیوں کا شکار ہے۔ 25 جولائی کو آزاد کشمیر کی 45 نشستوں مزید پڑھیں
انڈیا کا خطرناک ڈیلٹا وائرس پاکستان آگیا 31 جولائی تک ویکسین لازمی قرار
ڈیلٹا وائرس جو درحقیقت انڈین وائرس ہے انتہائی خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگےہیں جو کورونا کی چوتھی لہر بھی ہو سکتی ہے۔ کورونا کی چوتھی لہر، شادی ہالز اور انڈور ڈائینگ بند ہونے کا خدشہ این سی او سی نے ڈیلٹا وائرس اور پاکستان میں موجود مزید پڑھیں
کشمیر کے ضلع راجوری میں مزید 2 نوجوان شہید، کئی اضلاع کا محاصرہ
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر دو ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مزید پڑھیں
مغربی سرحدوں پر بہتر میجمنٹ اور سیکیورٹی انتظامات ناگزیر ہوچکے ہیں
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےکہا ہےکہ مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ، سیکیورٹی انتظامات ناگزیر ہیں، ہمیں بدلتی صورت حال میں اپنی تیاریاں جاری رکھنی چاہئیں، کسی بھی صورت میں سہل پسند نہیں ہونا ہوگا۔ پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت کررہا ہے کورونا وباء کی روک تھام میں تمام رینکس نے سول انتظامیہ مزید پڑھیں
پنجاب میں خواجہ سراؤں کے لیے اسکول منصوبہ کا آغاز
ملتان میں پہلا ٹرانس جینڈر اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ پہلے روز 18 ٹرانس جینڈرز نے اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔ ٹرانس جینڈر اسکول میں نرسری سے انٹرمیدیٹ تک تعلیم دی جارہی ہے۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹرانس جینڈرز کو روزگار کے قابل بنانے کے لیے کوکنگ، بیوٹیشن اور ٹیلرنگ کی فنی مہارت بھی مزید پڑھیں
پاکستان کے گرین پاسپورٹ کی رینکنگ صومالیہ سے بہتر ہو گئی
دنیا بھر کی موثر سفری دستاویز میں پاکستان کے پاسپورٹ کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے درجہ بندی میں 116 ملکوں میں پاکستانی پاسپورٹ 113ویں نمبر پر ہے جس کے پاسپورٹ پر 32 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملتی ہے۔ پاکستان کے بعد صرف شام، عراق اور افغانستان مزید پڑھیں
بھارتی اداروں پر ہندوتوا کی چھاپ کے علاقائی سلامتی پر اثرات
اسلام آباد میں ایک عالمی معیار کی کانفرنس منعقد کی گئی اس کانفرنس کا موضوع ”بھارتی اداروں پر ہندوتوا کی چھاپ کے علاقائی سلامتی پر اثرات“ تھا۔ 2 روزہ کانفرنس6سے7جولائی کو منعقد کی گئی۔ بین الاقوامی ماہرین میں امریکہ کے مائیکل کُگلمین، چین کے پروفیسر کیو یونگی، مقبوضہ کشمیر سے الطاف حسین وانی، جرمنی سے مزید پڑھیں
آئی ایس ایس آئی کی موسمیاتی تبدیلی پر امریکہ اور چین کے ساتھ تعاون کی سفارش
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار اسٹریٹجک پیراسیپیکس (سی ایس پی) نے آئی ایس ایس آئی میں اپنا پہلا مشاورتی بورڈ اجلاس منعقد کیا۔ اس میٹنگ کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی ، سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کی اور نظامت سی ایس پی نجم مزید پڑھیں
صحافیو ں کے تحفظ اور ڈیجیٹل سیکیوریٹی ،نفسیاتی و سماجی معاونت پر ورکشاپ
سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی)کے زیر اہتمام اور یورپی یونین کے مالی تعاون سے لاہور میں صحافیوں کے تحفظ، ڈیجٹیل سیکورٹی اور نفسیاتی و سماجی معاونت کے عنوان سےمنعقدشدہ تین روزہ ورکشاپ اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس تربیتی ورکشاپ میں لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں ،بشمول جنوبی پنجاب کے اضلاع مزید پڑھیں