آزاد کشمیر انتخابات،ضلع چنیوٹ میں چار پولنگ اسٹیشنز قائم

چنیوٹ سے ابوتراب ترابی آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے چنیوٹ میں چار پولنگ اسٹیشن قائم کر دیئے گئے پولنگ اسٹیشنز چنیوٹ سٹی،چناب نگر اور لنگرآنہ کے علاقوں میں قائم کئے گئے ہیں اس سلسلے میں چنیوٹ پولیس کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے،ڈی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی تقریروں سے آزاد کشمیر میں انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے چلے جانے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری کو خط بھی لکھ دیا گیا۔ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی آزاد کشمیر میں جلسے جلوسوں میں شرکت اور تقریر مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے راجہ شاہد اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے راجہ شاہد حسین اور دیگر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔ ملاقات کرنے والوں میں مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف مرزا عدیل بیگ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری (پی ٹی آئی) اورسینیر راہنما(پی ٹی آئی) محمد خرم شہزاد شامل مزید پڑھیں

سرونگ اسکولز الائنس کے چئیرمین اور صدر کی گورنر پنجاب سے ملاقات

سرونگ اسکولز الائنس کے چیئرمین قاضی نعیم انجم اور صدر میاں رضا الرحمن نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا عمران خان تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں سرونگ اسکولز بھی حکومت کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ میاں رضا نے کہا ایجوکیشن کارڈ تعلیم سہولت کارڈ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا اولین نوعیت کا احتجاج

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اورسیز پاکستانیوں نے اولین نوعیت کا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اورسیز پاکستانی پرویز لوسر کو ممکنہ طور پر سول ایوارڈ دینے کے لیے منتخب کیے جانے پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بیلجیم کے شہری پرویز لوسر پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے۔ انہوں نے مطالبہ مزید پڑھیں

زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی تمام کوششیں ناکام

وزیر اعظم عمران خان کے معتمد خاص زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب زلفی بخاری کو کابینہ میں واپس نہیں لیا جائے گا۔ اسلام آباد رنگ روڈ منصوبے میں نام آنے پر وزیرا عظم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں‌ کیمیائی مواد سے گھر پر حملہ 2 نوجوان شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سری نگر میں مزید 2 کشمیر ی نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے سری نگر کے علاقے دنمار عید گاہ میں محاصرے اور تلاشی کے دوران ایک مکان کو کیمیائی مواد مزید پڑھیں

ہندستان کا ناقابل معافی جوہری عدم پھیلاؤ کاریکارڈ”

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر(اے سی ڈی سی) نے “ہندوستان کے ناقابل معافی ایٹمی عدم پھیلاؤ ریکارڈ” کے بارے میں پینل ڈسکشن کی میزبانی کی۔ مختلف ممتاز قومی اور بین الاقوامی ماہرین نے شرکت کی۔ ملک قاسم مصطفی ، ڈائریکٹر ،اے سی مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کے ایک ہزار فیڈر ٹرپ کر گئے شہر میں بجلی کا بحران

کراچی میں بجلی کی بار بار بندش پر وزیراعظم کا نوٹس کام آیا نا نیپرا کی ہدایت کیونکہ کے الیکٹرک نے مون سون کے لیئے کوئی تیاری نہیں کی۔ برسوں سے آزمودہ نسخہ آج بھی آزمایا گیا بارش شروع ہوتے ہی شہر کے بیشتر حصہ کی بجلی بند ہوگئی۔ شہر قائد میں بارش، کے الیکٹرک مزید پڑھیں

رکن اسمبلی نصرت عباسی کا ویکسین کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

رکن اسمبلی نصرت عباسی نے ویکسینیشن کاروائ ہوئی ہے لیکن اس خاکے بعد وہ چار دن سے تیز بخار اور جسم کے درد میں مبتلا ہیں۔ جب انھوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تو وہ اور ان کے شوہر اور دو بیٹوں کا بھی ٹیسٹ مثبت آیا۔ انھوں نے دعا کی درخواست کرتے ہوئے مزید پڑھیں