ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رکن اسمبلی نصرت عباسی کا ویکسین کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

رکن اسمبلی نصرت عباسی نے ویکسینیشن کاروائ ہوئی ہے لیکن اس خاکے بعد وہ چار دن سے تیز بخار اور جسم کے درد میں مبتلا ہیں۔

جب انھوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تو وہ اور ان کے شوہر اور دو بیٹوں کا بھی ٹیسٹ مثبت آیا۔ انھوں نے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عوام خدا کے لیے احتیاط برتیں ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں