پاکستان کے لیجنڈری کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش کئی ماہ بعد کے ٹو سے مل گئی۔ علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے لاش ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ کے ٹو کے کیمپ تھری پر دو لاشیں ملی ہیں ان میں ایک سدپارہ اور جان سنیری کی ہے۔ خیال رہے رواں سال مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
آزاد کشمیر انتخابات تحریک انصاف 25، پیپلز پارٹی 11اور ن لیگ 6نشستیں لیں
چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی45نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں سے44نشستوں کے رزلٹ آچکے۔ پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی25، پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں وکشمیر کی11،پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر کی6، جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کی ایک اورآل جموں وکشمیر مسلم مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوں کے نفاذ کے بعد آج سے کاروبار شام6 بجے بند ہوگا۔
سندھ بھر میں آج سے شاپنگ مالز، دکانیں اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ تمام اجتماعات، شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ تمام ہوٹلوں کی ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بند اور ٹیک اوے کی سہولت رات10 مزید پڑھیں
ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کا کانگریس رہنماؤں اور سفیرپاکستان کے اعزاز میں ظہرانہ
امریکا میں متعین پاکستانی سفیر اسد مجید نے دورہ ہیوسٹن میں ڈیمو کریٹک اراکین کانگریس سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ظہرانہ پر ہونے والی ملاقات کا اہتمام ممتاز پاکستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید نے کیا۔ قونصل جنرل ہیوسٹن ابرار ہاشمی مزید پڑھیں
کراچی میں لوٹ مار کرنے والے خاندان کا ایک اور چشم و چراغ گرفتار
کراچی ائیرپورٹ سے نکلنے والے مسافروں کو لوٹنے والے بدنام زمانہ ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان لوٹ مار کی وارداتوں کیلئے سفید رنگ کی سوک کار استعمال کیا کرتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں خوف کی علامت بننے والی سفید رنگ کی سوک کار بھی قبضہ میں لے لی گئی۔ ناظم مزید پڑھیں
پاکستان مخالف افغان وزیر کی نواز شریف سے ملاقات، بیک ڈور ڈپلومیسی؟
پاکستان کے خلاف زہریلے بیانات دینے والے افغانستان کی سلامتی کے وزیر حمد اللہ کی قیادت میں وفد نے لندن میں تین بار کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ تفصیلی ملاقات کے بعد کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان مزید پڑھیں
ایک ہفتہ میں ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کردی جائیں گی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کے ذریعے پی ٹی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی اے تمام لوگوں کو میسج /پیغام بھیجے کہ وہ ویکسین کروائیں۔ جو لوگ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروائیں اُن کا موبائل سم بلاک کیاجائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے این سی او مزید پڑھیں
کراچی میں ڈیلٹا ویرئنٹ کی تباہی، شاپنگ مال شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ اسکول بھی بند
کورونا وائرس کی انتہائی مہلک قسم ڈیلٹا ویرئنٹ کراچی میں پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے انتہائی سخت اقدامات اٹھا لیے ہیں۔ ایک ہفتہ میں ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کردی جائیں گی پیر سے شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح 6 بجے سے شام 6بجے تک کھلے رہیں گے۔ کریانہ ، بیکری مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کے امکانات معدوم، حبس اور گرمی مزید بڑھنے کا امکان
کراچی میں مون سون بارش کادوسرااسپیل کمزورپڑگیا،شہرکاموسم گرم اور حبس رہے گا۔ 24 اور 25 جولائی کو شہرقائد میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ مون سون کا دوسرا اسپیل سندھ کےشمال مشرقی علاقوں میں برسےگا۔ پی ڈی ایم اےسندھ نےممکنہ بارشوں کے پیش نظروارننگ جاری کردی۔ کراچی میں ڈیلٹا ویرئنٹ کی تباہی، شاپنگ مزید پڑھیں
کراچی میں عید پر بھی کئی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ
کے الیکٹرک نے شہرقائدکے باسیوں کی بڑی عید خراب کردی۔ عید کے دونوں روز شہر کے کئی علاقے بجلی سے محروم رہے۔ مستثنیٰ علاقوں میں بھی پورے پورے دن بجلی کی بندش کی شکایات موصول ہوئیں۔ عید سے ایک روز قبل بھی مختلف علاقوں میں سارا دن بجلی غائب رہی۔ آج بھی مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں