ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتہ میں ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کردی جائیں گی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کے ذریعے پی ٹی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا
ہے۔ پی ٹی اے تمام لوگوں کو میسج /پیغام بھیجے کہ وہ ویکسین کروائیں۔
جو لوگ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروائیں اُن کا موبائل سم بلاک کیاجائے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے این سی او سی کو سندھ حکومت کا فیصلہ کمیونیکیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اگلے
مہینے سے ان سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کیا جائے گا جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی۔
وزیراعلیٰ سندھ نےسیکریٹری فنانس کو اے جی سندھ سے رابطہ کرنے کی ہدایت دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں