ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں ڈیلٹا ویرئنٹ کی تباہی، شاپنگ مال شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ اسکول بھی بند

کورونا وائرس کی انتہائی مہلک قسم ڈیلٹا ویرئنٹ کراچی میں پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے
انتہائی سخت اقدامات اٹھا لیے ہیں۔

ایک ہفتہ میں ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کردی جائیں گی

پیر سے شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح 6 بجے سے شام 6بجے تک کھلے رہیں گے۔ کریانہ ، بیکری
اور فارمیسی پر نہی پابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔

پیر سے شادی ہال اور دیگر تقریبات پر پابندی عائد ہوگی۔ درگاہیں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جمعہ اور اتوار سیف ڈیز ہوں گے۔
ریسٹورنٹس کی پیر سے انڈور اور آئوٹ ڈور دونوں بند ہوں گے ٹیک اووے کی اجازت ہوگی۔
پیر سے تعلیمی ادارے بھی بند کردیے جائیں گے تاہم امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا ان تمام فیصلوں پر پیر سے عملدرآمد
کرایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں