پاکستان نے حالات خراب ہونے پر افغانستان کی طورخم سرحد بند کر دی

پاکستان نے فوری طور پر افغانستان کی سرحد طورخم سے بند کر دی ہے حالات بہتر ہونے تک سرحد بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئیٹ کی ہے کہ آج سے طورخم باڈر مکمل طور پر بند کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ این سی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے 350 پاکستانی جاں بحق

کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں کورونا کی وبا سے 350 پاکستانی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یواے ای میں کورونا سے مجموعی طور پر ایک ہزار 843 اموات ہوئی ہیں۔. کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر مزید پڑھیں

اسلام آباد بدل گیا

تحریر عمید اظہر اسلام آباد کا شمار نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہورہا ہے۔ شہراقتدار دنیا کے 10 خوبصورت دارلحکومتوں کی فہرست میں جگہ بنا چکا ہے۔ اسلام آباد کے دنیا بھر میں چرچے اس کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اس کے اپنے سسٹم کی وجہ سے بھی ہیں۔ شہر مزید پڑھیں

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ بچوں کی پڑھائی کا سب سے زیادہ حرج ہوا ہے۔ امتحانات کو لے کر ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب صورت حال میں بہتری کے بعد امتحانات کا سلسلہ مزید پڑھیں

جھنگ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش 45 روز بعد بھی نہ مل سکی، اہل خانہ نے کیمپ لگالیا

جھنگ سے ابوتراب ترابی زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا،رشتہ داروں کے ساتھ دریا کنارے سیر کے لیے جانے والا نوجوان قتل ہوا یا دریا میں ڈوبا۔ معمہ 45 روز بعد بھی حل نہ ہوسکا،بی ایس اردو فائنل سمسٹر کا طالبعلم 22سالہ توقیر بشارت دریائے جہلم میں موضع چاندنہ کے مقام پر سترہ مئی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں زرعی زمینیں آسائشی فارم ہاؤس میں تبدیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی

اسلام آباد کے ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے نے زرعی زمینوں پر جال سازی سے قبضہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سی ڈی اے نے ڈھوک جیلانی موضع ملپور میں رات گئے قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 10 کنال اراضی سے قبضہ ختم مزید پڑھیں

امریکا کا 245واں یوم آزادی سفارت خانہ فیس بک پر منائے گا

امریکا کا 245واں یوم آزادی 245ویں یوم آزادی کی طرح کورونا وائرس کی وبا کے دوران منایا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اپنا یوم پیدائش 4 جولائی اتوار کی شام ساڑھے 5 بجے ورچول تقریب منعقد کر رہا ہے۔ امریکی سفارت خانہ کے فیس بک پیج پر یوم آزادی مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان پر ایک اور تلوار لٹکا دی، افغانستان کے لیے ائیر بیس کا دباؤ

امریکا نےپہلی بار اکستان اور ترکی کو کم عمر سپاہی بھرتی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔ پاکستان انسانی سمگلنگ والے ملکوں کی واچ لسٹ میں بھی شامل ہے۔ امریکا نے پاکستان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے پاکستان سفر پر پابندی لگادی

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے پاکستان کا سفر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ خارجہ امور کی وزارت نے کہا ہے کہ اس کے شہری بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا، ویتنام،نمیبیا، زیمبیا، کانگو، یوگنڈا، سیرالیون، لائبیریا، جنوبی افریقا اور نائجیریا کا سفر نہیں کرسکتے۔ متحدہ عرب امارات کے سفیروں، آفیشل وفود مزید پڑھیں

پاکستان آسیان ماہرین کا مکالمہ “پاکستان آسیان: مشترکہ مستقبل اور آگےبڑھنے کا راستہ”

آسیان ایک متحرک 10 رکنی تنظیم ، تیزی سے مربوط معاشی برادری اور علاقائی فن تعمیر کا ایک مرکزی ستون بن گیا ہے۔ پاکستان کو آسیان کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے پانچ شعبوں کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ پاک آسیان رابطے کو مضبوط بنانا ، آسیان ممالک کے ساتھ معاشی تعاون کو جامع مزید پڑھیں