لاہور: ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، ایل پی جی فی کلو قیمت 20 روپے بڑھ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 20 مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
خیبرپختون خوا کابینہ سے ایک اضافی وزیر نکالنے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک اضافی وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئینی حد سے زیادہ وزراء لینے پر خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے کابینہ میں آئینی حد 16 کی بجائے 17 وزیر شامل مزید پڑھیں
حکومت کا فائزر کمپنی کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے فائزر کمپنی کی ایم آر این اے ویکسین کی 10 لاکھ ڈوزز خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت حکام کے مطابق پاکستان فائزر سے ایم آر این اے ویکسین کی 10 لاکھ ڈوزز بذریعہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خریدے گا، حکام نے بتایا مزید پڑھیں
اسلام آباد: تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے پیشِ نظر واٹرپارکس، سوئمنگ پولز اور تفریحی مقامات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام تفریحی مقامات پر 50 فیصد گنجائش کی اجازت ہوگی جبکہ ان ڈور فوڈ کورٹس اور ڈائن ان کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں
اینکر حامد میر کی جگہ نیوز اینکر جنید “کیپٹل ٹاک” پروگرام کریں گے
عسکری اداروں کے سربراہان کے خلاف انتہائی سخت پریس کانفرنس جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر کے گلے پڑ گئی ہے۔ ہفتے میں پانچ دن حامد میر جیو نیوز پر دو دھائیوں سے پیر سے جمعہ تک کیپٹل ٹاک کے نام سے رات آٹھ بجے پروگرام کرتے آرہے ہیں۔ حامد میر کو جیو مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید کی کویت کے وزیراعظم سےملاقات
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کویت کےوزیر اعظم کو وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی پیغام دیا۔ اور 2011 سے بند پاکستانی شہریوں کے فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا مشورہ دیا۔ پاکستانی ورکرز کو معاہدے کے مطابق کویتی ویزا جاری کرنے کا بھی فیصلہ میڈیکل اور آئیل فیلڈ میں ٹیکنیکل ویزے پرکوئی مزید پڑھیں
لائسنس کیس ؛ ایک پائلٹ اور سی اے اے کے دو افسران گرفتار
کراچی: مشتبہ پائلٹس لائسنس اجراء کے حوالے سے ایف آئی اے تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوگئی، کارپوریٹ کرائم سرکل نے ایک پائلٹ اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کے دوافسران گرفتارکرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مقدمے میں گرفتارملزمان کے ساتھ ساتھ 29 افراد کو نامزد کیا مزید پڑھیں
کچے کا پکا سسٹم اور ہماری پولیس
تحریر سالک شاہ یہ بات سال 2014 کی ہے کراچی کے سینٹرل ہولیس آفس میں ایس ایس پی چوہدری اسلم کی شہادت کے بعد سندھ پولیس کا اعلی سطح ہنگامی اجلاس بلایا گیا تھا۔ چوہدری اسلم کی شہادت کے فوراً بعد ہونے والے اس اجلاس کا ماحول انتہائی سوگوار تھا چوہدری اسلم دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے امن مشن میںپاکستانی فوج کی خدمات اور قربانیاں
پاکستان نے30ستمبر1947ء کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی۔ پاکستان کے اقوامِ متحدہ کے امن مشن کا آغاز 1960ء میں ہوا جب پاکستان نے کانگو میں اقوامِ متحدہ کے آپریشن میں اپنا پہلا دستہ تعینات کیا۔ پاکستان پچھلے کئی سالوں میں مستقل طور پر تعاون کرنے والے ممالک میں سب سے بڑا مزید پڑھیں
امریکی ویکیسین فائزر کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
عالمی ادارہ صحت کے کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین کی دوسری کھیپ مہیا کردی گئی۔ کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان کو دوسری کھیپ میں امریکا کی فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں دی گئی ہیں جس کی سرنجز آئندہ دو روز میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔ واضح رہے کہ فائزر دنیا مزید پڑھیں