نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام کےمطابق دوحہ قطر جانے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر pk287 کی بریفنگ جاری تھی کہ گجرات سے تعلق رکھنے والا اسجد علی نامی مسافر سامان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پنجاب حکومت کا خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان
حکومت پنجاب نے خواجہ سراوں کو ماہانہ وظیفہ دینے اعلان کردیا. وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت مستحق خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیر تعلیم شفقت محمود کا فیصلہ او لیول امتحان جولائی میں ہونگے
وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او لیول کے امتحان 26 جولائی سے لینے کا فیصلہ شفقت محمود نے ٹوئٹر اکاونٹ پہ پوسٹ کرتے ہوئے کہا۔ ہمیں آج برٹش کونسل نے این او سی جاری کیا ہے جس کے مطابق 26 جولائی سے 6اگست تک او لیول کے c i e پیپر لینے کی مزید پڑھیں
عوام ہوشیار ہو جائیں، شادیوں کے ذریعے خاندانوں کے خاندانوں کو لوٹنے کے واقعات
چنیوٹ سے قیصرعلی بھٹی چنیوٹ میں دھوکہ دہی اور فراڈ کر کے شادیوں کے ذریعے لوٹ مار کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خواتین گروہ کے خلاف میدان میں آگئی کاروائی کے لیے پولیس کو درخواست دے دی۔ چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں ایک ایسے گروہ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مبارک مزید پڑھیں
کراچی میں تجاوزات کے خلاف مہم امت اخبار کے مالک کا گھر گرادیا گیا
سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، امت اخبار کے مالک رفیق افغان کا گھر بھی مسمار کردیا گیا۔ کراچی کے ہل پارک کے اطراف سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ہل پارک کے اطراف اربوں کی سرکاری زمین پر بنائے گئے بنگلے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردئیے مزید پڑھیں
چین نے سی پیک منصوبے سے پاکستان کو 75,000ملازمتیں فراہم کی ہیں
پاک چین دوستی کے بارے میں چین کی پریس کانفرنس ہوئ جس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے کہا کہ (دی بیلٹ اینڈ روڈ) یہ پروجیکٹ بہت اہمیت رکھتا ہے۔چین کا پاکستان اقتصادی راہداری یعنی “سی پیک” ہے جس کے تعمیر ہونے کے بعد بندرگاہ۔ صنعتی پارکس کی تعمیرات پیش ہیں یہ مزید پڑھیں
وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کے گھر پر نامعلوم افراد کے دستیہ بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کے گھر پر دستی بم مزید پڑھیں
ایکنک کا اجلاس ؛ 361 ارب روپے مالیت کے 9میگا پروجیکٹس کی منظوری
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک) کے اجلاس میں 361 ارب روپے مالیت کے 9میگا پروجیکٹس کی منظوری دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک) کا ورچوئل اجلاس وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں ہوا جس میں ان تمام منصوبوں مزید پڑھیں
ملک میں پانی کی شدید قلت ، ارسا کا صوبوں کو انتباہ
لاہور: پانی کی کمی مزید بڑھ گئی، ارسا نے صوبوں کو سنگین صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ ارسا ترجمان کے مطابق ارسا میں پانی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، جس میں دیکھا گیا کہ دریائوں میں پانی کل کے مقابلے میں مزید 18,800 کیو سک کم ہو گیا ہے اور ہو سکتا ہے مزید پڑھیں
شیخ رشید کی وزیر اعلی سندھ سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
کراچی: وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران صوبے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے ہپر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں