کراچی میں آج سے لاک ڈاؤن، پولیس کی کمائی کا ذریعہ بننے کا خدشہ

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کی وجہ سے مزید سخت لاک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں شہر کے دو علاقوں مومن آباد اور منگھوپیر میں 4 جون تک لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے۔ پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس سامنے آنے لگے

وزارتِ صحت نے کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس کے بارے میں تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ38 لاکھ میں سے 4 ہزار 329 میں منفی اثرات کے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں منفی اثرات والے 35.7 فیصد افراد بخار میں مبتلا ہوئے ہیں۔ 33.1 فیصد افراد کو انجکشن لگانے والی جگہ پر درد مزید پڑھیں

کورونا لوگوں سے ہی نہیں چکن سے بھی پھیل رہا ہے

پورےپاکستان کےمرغی فارمز میں کوریزا نامی بیماری مرغیوں میں پھیل گئی۔اس بیماری سے بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت ہورہی ہے۔کراچی میں بہت سارے پولٹری فارمز بند ہوگئےہیں۔کوریزا بیماری کورونا وائرس سےمشابہت رکھتی ہے۔اس بیماری میں مرغیوں کو نزلہ زکام اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔اس بیماری کے باعث بڑے بڑے پولٹری فارمز مرغیاں مزید پڑھیں

پنوں عاقل : تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل: سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی، 11 لاشیں روہڑی تحصیل اسپتال جب مزید پڑھیں

پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کو امریکی آن لائن شاپنگ پورٹل ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے کنفرم کر دیا کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کا خیر مقدم

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ متحد اور اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ایک جائز مقصد کے لیے ہر شخص اور ہر قوم مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے حکم پر نوازشریف کی 88 کنال اراضی نیلام

مانانوالہ / شیخو پورہ: احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں 88 کنال 4مرلے اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک شخص چوہدری محمد بوٹا نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑکے حساب سے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

یوم انہدام جنت البقیع، خانوادہ رسالت کے مزاروں کی تعمیر کا مطالبہ

اسلامی کلنڈر میں جب شوال کی 8 تاریخ آتی ہے تو فوری یاد جنت البقیع طرف جاتی ہے۔ بقیع حرم نبویؐ کے بعد مدینہ کا اہم ترین اور افضل ترین مقام ہے۔ بقیع کا قبرستان سب سے پہلا قبرستان ہے۔ بقیع کی اہمیت اور فضیلت میں اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ پیغمبر اکرمؐ صلی مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ہدف 2023 کے انتخابات ہیں؟

عامر حسینی چیف رپورٹر جنوبی پنجاب پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے نمائندوں کا ایک اہم اجلاس اپنے چیمبر میں بلایا ہے۔ اس اجلاس کی خاص بات ہے کہ میاں محمد شہباز شریف نے پی پی پی اور اے این پی کی مزید پڑھیں

قراقرم سے بلند پاک چین شراکت کی سات دہائیاں

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے اپنی دوسری ترمیم شدہ کتاب ” قراقرم سے بلند: پاک چین شراکت کی سات دہائیاں” کے عنوان سے شروع کی۔ مسٹر سہیل محمود ، سیکرiٹری خارجہ تھے۔ تقریب میں مہمان خصوصی ، جبکہ ، مزید پڑھیں