اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو کل سے بحال کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری تک بڑھنے کا خدشہ
کراچی: ماہرین طب نے کہا ہے کہ سمندر میں بننے والے طوفان تاوتے کی وجہ سے کراچی میں 3 دن تک گرم ترین موسم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کراچی میں مزید پڑھیں

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈاؤن نافذ
کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں 16 سے 30 مئی تک کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا مزید پڑھیں

ولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں
خان عبدالولی خان کی شریک حیات اور اے این پی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان رضائےالہی سےانتقال کرگئی ہے نماز جنازہ شام چھ بجے ولی باغ چارسدہ میں اداکی جائےگی بزرگ سیاست دان شوگر،دل کے عارضہ میں مبتلاتھیں ایک بار رکن قومی اسمبلی و 3 بار ممبرصوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں
عید پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی گڈاپ فارم ہاؤس سے لڑکیوں سمیت 19 افراد گرفتار
عید کی چھٹیوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے رائج ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ گڈاپ فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی منعقد کرنے والے شخص سمیت 19 مہمان گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے گرفتار افراد میں 07 مزید پڑھیں
کورونا کے پیش نظر سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے
محکمہ سندھ نے تمام تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ آن لائن کلاسز اور دیگر ذرائع جن سے تعلیمی سلسلہ ہے وہ جاری رہیں گے۔ اسی طرح تعلیمی اداروں کے سربراہان کچھ اساتذہ اور غیر تدریسی اسٹاف کو بلا سکیں گے۔ مزید پڑھیں
طوفان بارش برسانے والے نظام میں تبدیل، کراچی میں 4 روز شدید برسات کا امکان
بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ طوفان کراچی سے1460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ طوفان کے ہمراہ 70 سے 100کلومیٹر رفتار کی ہوائیں چل رہی ہیں۔ طوفان توکتے اگلے 12 سے 18 گھنٹوں میں انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے اثرات کے سبب ٹھٹھ،بدین،میرپورخاص مزید پڑھیں
فلسطین کے عوام کی نسل کشی کے خلاف کراچی میں مظاہرہ
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد لوگ شریک ہوئے۔ شرکا امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ اسرائیل کی مزید پڑھیں