خان عبدالولی خان کی شریک حیات اور اے این پی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان
رضائےالہی سےانتقال کرگئی ہے نماز جنازہ شام چھ بجے ولی باغ چارسدہ میں اداکی جائےگی
بزرگ سیاست دان شوگر،دل کے عارضہ میں مبتلاتھیں ایک بار رکن قومی اسمبلی و 3 بار
ممبرصوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments