ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طوفان بارش برسانے والے نظام میں تبدیل، کراچی میں 4 روز شدید برسات کا امکان

بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ طوفان کراچی سے1460 کلومیٹر کے فاصلے پر
ہے۔ طوفان کے ہمراہ 70 سے 100کلومیٹر رفتار کی ہوائیں چل رہی ہیں۔ طوفان توکتے اگلے 12 سے 18
گھنٹوں میں انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے اثرات کے سبب ٹھٹھ،بدین،میرپورخاص اور تھرپارکر میں گرج چمک
کے ساتھ طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔
کراچی میں 17 سے 20 مئی کے دوران تندوتیز ہواوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔
دیہی سندھ کے اضلاع لاڑکانہ،خیرپور،شہید بے نظیرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں