بھارت مقبوضہ کشمیر کا جغرافیہ تبدیل کرنے میں مصروف، اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیل کرنے سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ بھارت کی مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔ ستمبر 2020ء تک ہندوستان نے ایک لاکھ چوالیس ہزار سے زیادہ ہندوؤں کو کشمیر کا ڈومیسائل دیا۔ ہندوستان نے مقامی 377,683مسلمان کشمیریوں مزید پڑھیں

شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا

لاہور: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے انہیں مزید پڑھیں

مہمند میں پانی کی ٹینکی گرنے سے 7 بچے جاں بحق

پشاور: ضلع مہمند میں پانی کی بڑی ٹینکی گرنے سے کھیل کود میں مصروف 7 بچے جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قبائلی ضلع مہمند میں پانی کی بڑی ٹینکی گر گئی اور ٹینکی گرنے سے کھیل کود میں مصروف 7 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز کی عوام کے لیے سہولت: پراپرٹی چالان آن لائن کردیے گئے

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چلان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے، یہ سہولت اب اپنی آفیشل ویب سائٹ پر فراہم کردی ہے۔ کرونا کی جاری صورت حال کے پیش نظر، محکمے کے جانب سے یہ سہولت ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے راحت کا باعث ثابت ہوگی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خطرہ پہلےکی نسبت زیادہ بڑھ گیا، اسدعمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ پہلےکی نسبت زیادہ بڑھ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اندازہ ہے 16 مئی تک ٹرانسپورٹ بند کرنے سے لوگوں مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں مئی کیلئے اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے مئی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی مزید پڑھیں

حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھنے پر تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس جاری، والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم قرار

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈی ننس 2021ء جاری کردیا جس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی کی جانب سے جاری کردہ اس آرڈی ننس کا مقصد بچوں کی جانب مزید پڑھیں

بائیکاٹ کے باوجود ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع

سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ووٹ دوبارہ گننے کے عمل میں شامل ہونے کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل مزید پڑھیں