کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر میں قائم رہائشی عمارت کی چوتھی منزل کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکے سے علاقہ گونج اٹھا جس کی آواز دور تک سنائی دی گئی جس میں کمسن بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے سے فلیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
19 سال سے زائد عمرکے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمرکے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
کراچی : شیرشاہ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکہ ، دکاندار جاں بحق، 2 زخمی
کراچی: شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکے سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام شیرشاہ کے علاقے میں قائم کباڑی مارکیٹ میں ایئر کمپریسر کی دکان میں دھماکا ہوگیا، دھماکے کے باعث دکان تباہ ہوگئی جبکہ موقع پر بھگدڑ بھی مچ گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
نوجوانوں کی شادی نہ کرانے والے والدین پر جرمانے کی تجویز
کراچی: سندھ میں 18 سال کے بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ عائد کیا جائے، ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے مسودہ قانون اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے دو مزید پڑھیں
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا کا شکار
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے یہ بات اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پہ پوسٹ کی ہے اور کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر ٹھیک ہوں معمولی سی کورونا کی علامات ہیں میں انشاءاللہ جلدہی ٹھیک ہوجاؤں گا۔ بس میرا کہنا ہےاس وائرس سےآپ لوگ مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ، ڈالر 155 روپے سے تجاوز کرگیا
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ ہفتے کے تیسرے روز بھی جاری رہا،، تین دن میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 43 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی،، مزید پڑھیں
ڈاکٹر طلعت شبیر کو ” رنسٹرا” کی طرف سے ‘ Champion of Change’ کے اعزاز
“رنسٹرا” اُن تمام افراد اور ادروں کو ‘ تبدیلی کے مجاہد’ کے طور پر تسلیم کرتی ہے جو عالمی سطح پر پاکستان کا بہترین تصور اجاگر کرنے کا باعث نبتے ہیں اور پاکستان میں انتہائی نیچلی سطح سے تبدیلی کو یقینی بناتے ہیں۔ اسلام آباد، پی کے، 26 مئی 2021 ۔ “رنسٹرا”، جو کہ پاکستان مزید پڑھیں
سندھ پولیس کے ہر اہلکار اور افسر کو کورونا ویکسین لازمی لگانے کا حکم
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ سندھ پولیس کو بھی کورونا ویکسین لگانے سے متعلق ڈاکٹرز کی طرح خاص اہمیت دی گئی ہے۔ اب سندھ پولیس کے ہر اہلکار کو ویکسین لگے گی، پولیس والوں کیلئے ڈاکٹرز کی طرح عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں
آج چاند کو مکمل گرہن لگے گا
چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث آج سپر فل مون ہوگا۔ چاند کوسپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے اور چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48منٹ پر ہوگا اور آج مکمل چاند گرہن مزید پڑھیں
سندھ حکومت انتظامی امور پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی، ایم ڈبلیو ایم
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقرعباس زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انتظامی امور پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔حکمرانوں کی بے حسی سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے دور کر رہی ہے۔اگر سندھ حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو برسراقتدار پارٹی کا مزید پڑھیں