زلفی بخاری نے کہا استعفیٰ کے بعد میری جب بھی وزیراعظم سے بات ہوئی انکوائری کی کوئی بات نہیں ہوئی وزیر اعظم عمران خان ہر معاملے میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں میں اگر استعفیٰ نہ دیتا تو میڈیا وزیر اعظم کے پرانے کلپس نکال کر بار بار چلاتی۔
وزیر اعظم عمران خان نےکہاتھااحتساب سب کے لیے ہوگا اب میرے خلاف ہی انکوائری ہو رہی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments