ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پر پاور پلانٹ کیس میں فرد جرم کا امکان

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کیس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف گھیرا تنگ
ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعلی سندھ پر کل نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم عائد کی
جاسکتی ہے۔

وزیراعلی سندھ اسلام آباد احتساب عدالت میں بدھ کو پیش ہوں گے۔ وزیراعلی آج دوپہر پی آئی اے کی
پرواز سے اسلام آباد روآنہ ہورہے ہیں۔
احتساب عدالت نے 28 جولائی تک سماعت ملتوی کی تھی۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں