ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محرم الحرام کا آغاز ہو گیا

یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا۔مقدس اسلامی ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور یوم عاشور
اگلی جمعرات 19 اگست 2021 کو ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو کوئٹہ میں چاند دیکھنے کا اجلاس منعقد ہوا اس میں اعلان کیا کہ
محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔پاکستان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے
چاند دیکھنے کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے محرم شروع کرنے کااعلان کیا۔

چیئرمین کمیٹی نے اعلان کیا کہ محرم کا پہلا دن اسلامی کیلنڈر کے مطابق ہجری سال 1442 کا پہلا دن
10 اگست2021 منگل ہے، اور یوم عاشور 19 اگست 2021جمعرات کو ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں