انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے چھٹے تھنک ٹینک فورم کی میزبانی میں “افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کے لیے اختیارات” کے موضوع پر ورچوئل ایونٹ ہوا۔ اس میں ملک بھر سے تھنک ٹینک کے نمائندوں اور ایریا اسٹڈی سینٹرز کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سردار عطا اللہ مینگل کراچی میں انتقال کر گئے تدفین خضدار میںہوگی
بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کے والد سردار عطا اللّٰہ مینگل کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ عطا اللّٰہ مینگل ایک ہفتے سے زیر علاج تھے اور 93 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ عطااللہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈ ضلع خضدار میں کی جائے مزید پڑھیں
کراچی میں کیمیکل والے مضر صحت دودھ کی فروخت کارروائی کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے زائد قیمت اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دودھ کی فی کلو قیمت 110 روپے مقررکی گئی ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں
سید علی گیلانی صبح سویرے سپردخاک، صرف چند افراد نے جنازہ پڑھا
حریت کی علامت کشمیری بزرگ لیڈر سید علی گیلانی کو صبح سویرے 4بجکر 37 منٹ پر حیدرپورہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں رشتہ داروں سمیت صرف چند افراد کو شرکت کی اجازت دی گئی۔ عظیم رہنما نے اپنی زندگی کے آخری 12 سال قید میں گزارے اور اسی قید میں گزشتہ شب ساڑھے مزید پڑھیں
بھارتی فوج سید علی گیلانی کے جسد خاکی سے بھی خوف زدہ، حیدر پورہ کا محاصرہ
بھارت نے ایک بار پھر ظلم کی انتہا کرتے ہوئے بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی سری نگر کے باغ شہدا میں تدفین کی اجازت نہیں دے رہا۔ انتقال کے بعد سے ہی ان کے گھر کا محاصرہ کر لیا گیا کہ کہیں کشمیری اپنے قائد کا دیدار کرنے کے لیے جمع نہ ہونے مزید پڑھیں
سندھ بھر میں اولیاء کرام کے مزارات کھول دئیے گئے لنگر تقسیم نہیں ہوگا
سندھ حکومت نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اوقاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ قلندر شہباز, سچل سرمست, شاہ عبدالطیف بھٹائی, عبداللہ شاہ غازی سمیت تمام درگاہیں کھولی جائیں۔ مزارات میں صرف کورونا ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی مزارات کے باہر لنگر تقسیم کرنے پر پابندی برقرار ہے۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے عظیم رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے
مقبوضہ کشمیر میں حریت کی علامت کشمیریوں کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی علالت کے باعث انتقال کر گئے سید علی گیلانی جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے امیر اور حریت کانفرنس کے چیئرمین تھے سید علی گیلانی مملکت پاکستان کے ساتھ گہری محبت اور مذہبی عقیدت رکھتے تھے کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی سلامتی مزید پڑھیں
نیشنل گرڈ میں فنی خرابی شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم
کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ملیر، گلستان جوہر ، شاہ فیصل ، ایف بی ایریا میں بجلی بند ہو گئ۔ نورتھ کراچی، یاسین آباد سمیت مختلف علاقوں میں بجلی معطل صدر ، ایم اے جناح روڈ ، آئی مزید پڑھیں
موت نے شاعر کو محفل مسالمہ میں مصرع مکمل کرنے کی مہلت بھی نہ دی
کہتے ہیں موت اور رزق انسان کو اس جگہ پر لے جاتا ہے جہاں وہ اس کے نصیب میں ہو۔ کچھ یہی سرگودھا کے شہر شاہ پور میں محرم الحرام کی محفل مسالمہ کے دوران ہوا جہاں پنجابی شاعر اسلم ملک اسٹیج پر اپنا کلام سنانے کے لیے موجود ہوتے ہیں۔ شاعر اسٹیج پر آکر مزید پڑھیں
طالبان کے لیے نظریاتی طور پر خود کو ختم کرنا بہت مشکل ہوگا
سینٹر فار افغانستان ، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے “افغان امن عمل میں ازبکستان کا کردار” کے موضوع پر پینل ڈسکشن کی گئی۔ کرائسس گروپ کے ایشیا پروگرام کے مشیر ابراہیم بہیس، ڈپٹی ڈائریکٹر انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سینٹرل ایشیا تاشقند ڈاکٹر بختیار مزید پڑھیں