ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سردار عطا اللہ مینگل کراچی میں انتقال کر گئے تدفین خضدار میں‌ہوگی

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کے والد سردار عطا اللّٰہ مینگل
کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔
عطا اللّٰہ مینگل ایک ہفتے سے زیر علاج تھے اور 93 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔

عطااللہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈ ضلع خضدار میں کی جائے گی۔ 25 سال کی عمر میں انہیں
مینگل قبیلے کا سردار مقرر کیا گیا تھا۔

سردار عطااللہ مینگل نے 1970 کے پہلے الیکشن میں نیشنل عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا
اور آج ان کے فرزند اخترمینگل بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ہیں۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں