ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر کے عظیم رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

مقبوضہ کشمیر میں حریت کی علامت کشمیریوں کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی علالت کے باعث
انتقال کر گئے سید علی گیلانی جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے امیر اور حریت کانفرنس کے چیئرمین
تھے

سید علی گیلانی مملکت پاکستان کے ساتھ گہری محبت اور مذہبی عقیدت رکھتے تھے کشمیر کی آزادی
اور پاکستان کی سلامتی کے لیے ہمیشہ سرگرم رہے
سری نگر میں‌ ان کے گھر پر بھارتی فوج پہنچ گئی اور علاقے میں کرفیو نافذ‌ کر دیا گیا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں